امرتسر کی شخصیات کی فہرست
یہ امرتسر، پنجاب، بھارت کی شخصیات کی نامکمل فہرست ہے۔
فہرست:
ا[ترمیم]
- احمد راہی، نغمہ نگار و فلم نویس
- اللہ رکھا خان، پاکستانی سارنگی نواز
- امید علی خان، پاکستان سے تعلق رکھنے والے گوالیار گھرانے کے نامور کلاسیکی گلوکار
- اکشے کمار، بھارتی ہندی سنیما کے اداکار
- ایم ڈی تاثیر، اردو شاعر وتنقید نگار
- اے حمید، نامور پاکستانی ادیب
ب[ترمیم]
- بھارتی سنگھ، بھارتی مزاحیہ اداکارہ
- بھولو پہلوان، پہلواں، رستم زماں گاما پہلوان کے بھتیجے
- بیشن سنگھ بیدی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
پ[ترمیم]
- پرتاپ سنگھ کیرون بھارتی پنجاب کے سابقہ وزیر اعلیٰ
ج[ترمیم]
- جرنیل سنگھ بھنڈراں والے، خالصتان تحریک کے کارکن و سکھ مبلغ
ح[ترمیم]
- حسن طارق، پاکستانی فلم ہدایت کار
د[ترمیم]
- دیپا مہتا، ہندی فلم ہدایت کار
- دیپتی نیول، بھارتی فلمی اداکارہ
ر[ترمیم]
- راجیش کھنہ، بھارتی اداکار و سیاست دان
ز[ترمیم]
- زبیر جھارا، پاکستانی معروف پہلوان
س[ترمیم]
- سديپا سنگھ، بھارتی ماڈل و اداکارہ
ش[ترمیم]
- شمشاد بیگم، گلوکارہ
ص[ترمیم]
- صوفی تبسم، اردو، پنجابی و فارسی زبان کے شاعر
ع[ترمیم]
- عنایت اللہ خاں مشرقی، صحافی و مصنف
غ[ترمیم]
- غلام عباس، اردو افسانہ نگار
ف[ترمیم]
- فضل الرحمان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- فیلڈ مارشل مانک شاء، بھارت کے سابق فوجی سربراہ
ک[ترمیم]
گ[ترمیم]
ق[ترمیم]
- قمر جلال آبادی، شاعر و نغمہ نگار
م[ترمیم]
- مختار بیگم
- مدن لال
- مسعود پرویز
- مظہر الدین مظہر
- مقصود احمد
- مندیپ کور
- منیر حسین
- مولا بخش کشتہ امرتسری
- میاں محمد شریف