بٹگرام
| بٹگرام بټګراﻣ |
|
|---|---|
| — ضلع اور قصبہ — | |
| بٹگرام شہرکاایک حصہ | |
| خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں پيلارنگ بٹگرام کو ظاہر کرتا ہے | |
| متناسقات: 34°41′N 73°1′E / 34.683°N 73.017°E | |
| ملک | |
| صوبہ | خیبر پختونخوا |
| قصبات |
2
بٹگرام
الائي |
| رقبہ | |
| - کُل | 1,301 کلومیٹر2 (502.3 میل2) |
| بلندی | 1,038 میٹر (3,406 فٹ) |
| آبادی (1998) | |
| - کُل | 307,278 |
| - کثافتِ آبادی | 236/کلومیٹر2 (611.2/میل2) |
| منطقۂ وقت | PST (یو ٹی سی+5) |
| ڈاک رمز | 21040 |
| رموز رقبہ | 0997 |
خیبر پختونخوا کا ضلع۔ يکم جولائي 1993 ميں ضلع کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے يہ ضلع مانسہرہ ہزارہ ڈويثرنکي تحصيل تھا۔
فہرست |
محل وقوع [ترمیم]
محلِ وقوع کے لحا ظ سے بٹگرام کو يہ انفراديّت حاصل ہے کہ اس کي سرحدیں ضلع کوہستان، کا لا ڈھاکہ کے قبائلي علاقہ جات اور ضلع شانگلہ ، مالاکنڈ ڈويثرن سے ملتي ہيں۔ يہ ضلع دو سب ڈويثرن بٹگرام اور الائي پر مشتمل ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں زیادہ تر لوگ پشتو اورگوجرى زبان 0بولتے ہیں۔
خوبصورتی [ترمیم]
يہ ضلع اپني خوبصورتي بلند و بالا چوٹيوں، گھنے جنگلات، زرخيز ميداني علاقوں ، گنگناتي چشموں اور نديوںکے بدولت دُنيا بھر ميں مشہور ہے۔ چونکہ بٹگرام ضلع کا قلمرو کي اکثريتديہاتي ہے لہٰذالوگوں کا زيادہ تر دارو مدار زراعت اور جنگلات پر ہے۔ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں شہر بری طرح متاثر ہوا۔
آجکل بٹگرام کے با شعور عوام خان اعظم کے خیلاف اٹھ کھڑے ھو گےء ھیں تا کہ عوام ان ظالموں کیخلاف کامیاب ھو جاےءاور ظلع بٹگرام کو خوبصورت بنانے کیساتھ ساتھ ترقی کیطرف لیجا کر اعلی مقام پر کھڑا کر دیں
شماریات [ترمیم]
بٹگرام ضلع کا کُل رقب1301 مربع کلوميٹر ہے۔
یہاں في مربع کلو میٹر 277 افراد آباد ہيں
سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 361000 تک پہنچ جائے گي۔
دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
کُل قابِل کاشت رقبہ 24170 ھيکٹيرزھے[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کا سرکاری موقع جال http://www.nwfp.gov.pk/
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
||||||||||
