ملایو زبان
وکیپیڈیا سے
(بھاشا ملایو سے رجوع مکرر)
بھاشا ملایو (انگریزی: Behasa Melayu) ملایشیا کی قومی زبان ہے۔ یہ جنوبی جزائری زبانوں (Austronesian Languages) میں شامل ہوتی ہے۔ بھاشا ملایو بھاشا انڈونیشیا سے ملتی جلتی ہے۔