این اے-19 (صوابی-1)
(حلقہ این اے۔12 سے رجوع مکرر)
این اے-19 (صوابی-1) NA-19 Swabi-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی، تحصیل صوابی اور تحصیل لاہور (جزوی)۔ |
ووٹر | 551,703 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-18 (صوابی-1) |
حلقہ این اے۔12 (صوابی-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔31، پی ایف۔32 اور پی ایف۔33۔
عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]
- متحدہ مجلس عمل کے محمد عثمان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]
- آزاد امیدوار کے عثمان خان ترکئی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
اعداد و شمار[ترمیم]
- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,042
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ[ترمیم]
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024