"احمد عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ایشیائی کھیل 1994ء میں تمغا یافتگان+زمرہ:ایشیائی کھیل 1998ء میں تمغا یافتگان |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
* [http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/24-Apr-2010/National-hockey-camp-begins-for-Azlan-Shah-Cup nation.com.pk] |
* [http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/24-Apr-2010/National-hockey-camp-begins-for-Azlan-Shah-Cup nation.com.pk] {{Webarchive|url=https://archive.today/20130416114849/http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/24-Apr-2010/National-hockey-camp-begins-for-Azlan-Shah-Cup |date=2013-04-16 }} |
||
* [https://web.archive.org/web/20101201060817/http://www.phf.com.pk/olympic_teams.php phf.com.pk] |
* [https://web.archive.org/web/20101201060817/http://www.phf.com.pk/olympic_teams.php phf.com.pk] |
||
نسخہ بمطابق 22:19، 28 دسمبر 2020ء
ذاتی معلومات | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 16 فروری 1972 کراچی | ||||||||||
کھیل | |||||||||||
ملک | پاکستان | ||||||||||
کھیل | فیلڈ ہاکی | ||||||||||
تمغے
|
احمد عالم (پیدائش 16 فروری 1972 کراچی) ایک سابقہ فیلڈ ہاکی کھلاڑی اور سابقہ ہاکی کپتان ہیں، احمد عالم پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر بھی تھے، یہ 2000ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہونے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان تھے۔
ان کے ہاکی کیرئیر کا آغاز 1991ء میں ہوا۔ انہوں نے اپنے کیرئیر میں اولمپکس، عالمی کپ اور چیمپئینز ٹرافی سمیتکئی اہم ٹورنامنٹوں میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ گول کیپر کی پوزیشن پر پاکستان کا دفاع کرتے تھے۔ وہ 1994ء میں ہاکی کا عالمی کپ جیتنے والی ہاکی ٹیم کے بھی رکن تھے جس کے بعد حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔[1]
حوالہ جات
- nation.com.pk آرکائیو شدہ 2013-04-16 بذریعہ archive.today
- phf.com.pk
زمرہ جات:
- Webarchive template archiveis links
- 1972ء کی پیدائشیں
- 2000ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- 2004ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1994ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1994ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1998ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1998ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 2002ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی کانسی تمغا یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان