"باغ بابر" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
{{کومنز|Babur Gardens}} |
{{کومنز|Babur Gardens}} |
||
* [http://news.bbc.co.uk/2/hi/in_depth/photo_gallery/3231731.stm کابل کے مغلیہ باغات: تصاویر] |
* [http://news.bbc.co.uk/2/hi/in_depth/photo_gallery/3231731.stm کابل کے مغلیہ باغات: تصاویر] |
||
* [http://www.afghanistan-photos.com/crbst_36.html کابل کے باغ بابر کی تصاویر] |
* [http://www.afghanistan-photos.com/crbst_36.html کابل کے باغ بابر کی تصاویر] {{wayback|url=http://www.afghanistan-photos.com/crbst_36.html |date=20120723062352 }} |
||
{{coord|34.503|69.16|display=title}} |
{{coord|34.503|69.16|display=title}} |
نسخہ بمطابق 06:35، 29 دسمبر 2020ء
مغل بادشاہوں کے مقبرے | ||
نام | تاریخ وفات | مقبرہ |
ظہیر الدین بابر | 5 جنوری 1531ء | باغ بابر، کابل ، افغانستان |
نصیر الدین ہمایوں | 27 جنوری، 1556ء | مقبرہ ہمایوں، دہلی، بھارت |
جلال الدین اکبر | 27 اکتوبر 1605ء | بہشت آباد سکندرہ، آگرہ، بھارت |
نورالدین جہانگیر | 8 نومبر 1627ء | مقبرہ جہانگیر، لاہور، پاکستان |
شہاب الدین شاہجہان | 22 جنوری 1666ء | تاج محل، آگرہ، بھارت |
محیالدین اورنگزیب عالمگیر | 3 مارچ 1707ء | خلد آباد، ضلع اورنگ آباد، بھارت |
باغ بابر افغانستان کے دار الحکومت کابل شہر کے مضافات میں واقع ایک تاریخی سیاحتی مقام ہے۔ یہاں پہلے مغل بادشاہ بابر کا مقبرہ واقع ہے۔
ابتدائی تعمیر
ان باغات کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 1528ء میں تعمیر کیے گئے، جب شہنشاہ بابر نے کابل شہر کے لیے راہدری کے طور پر باغات تعمیر کرنے کا حکم جاری کیا۔ اس حکم اور تاریخ باغ بابر کا ذکر شہنشاہ بابر کی یاداشتوں پر مبنی تصنیف بابر نامہ میں بھی ملتا ہے۔
مغل شہزادوں کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں سیر و تفریح کے لیے ایسے مقامات، باغات وغیرہ تعمیر کروایا کرتے تھے اور انہی میں سے کسی ایک مقام کو اپنی آخری آرام گاہ کے طور پر بھی متعین کر دیا کرتے۔
تعمیر جہانگیر
شہنشاہ بابر کی وفات کے بعد بھی باغ بابر مغل شہنشاہوں کا پسندیدہ مقام رہا اور شہنشاہ جہانگیر نے یہاں 1607ء میں دورہ کیا اور حکم جاری کیا کہ کابل میں واقع تمام باغات کے اردگرد چار دیواری تعمیر کی جائے اور شہنشاہ بابر کے مزار کے سر کی جانب تعارفی کتبہ نصب کیا جائے۔ نیز مزار کے باہر مسجد کی تعمیر کا بھی حکم دیا۔
تعمیر شاہجہاں
1638ء میں شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنے دورے کے موقع پر مزار بابر کے ارد گرد سنگ مرمر کا احاطہ اور باغات کے باہر بالکونی کی جانب ایک مسجد تعمیر کروائی۔ اسی دورے کے بعد شہنشاہ کے حکم کے مطابق باغ بابر کے عین درمیان میں ایک فوارہ اور نہر تعمیر کی گئی، جس کا پانی بالکونی کے باہر مسجد میں جا کر نمازیوں کے لیے وضو کے تالاب میں گرتا ہے۔
ایوان عکس
-
شہنشاہ بابر کا مقبرہ
-
مسجد
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر Babur Gardens سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کابل کے مغلیہ باغات: تصاویر
- کابل کے باغ بابر کی تصاویر آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ afghanistan-photos.com (Error: unknown archive URL)
34°30′11″N 69°09′36″E / 34.503°N 69.16°E
ویکی ذخائر پر باغ بابر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |