"ہفہاف بن مہند راسبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:عرب شخصیات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
'''ہفہاف بین مہند راسبی ''' بصری [[حسین بن علی]] کے ساتھیوں میں سے تھے جو [[کربلا]] میں [[عاشورہ|عاشورہ کے دن]] ہلاک ہو گئے تھے۔<ref>[http://www.imamhossein.net/index.php?option=com_content&view=article&id=43:yaran-emam-hosein&catid=18:yaran-emam-hosein&Itemid=54 امام حسین (ع) کے اصحاب دی تعداد]</ref>
'''ہفہاف بین مہند راسبی ''' بصری [[حسین بن علی]] کے ساتھیوں میں سے تھے جو [[کربلا]] میں [[عاشورہ|عاشورہ کے دن]] ہلاک ہو گئے تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.imamhossein.net/index.php?option=com_content&view=article&id=43:yaran-emam-hosein&catid=18:yaran-emam-hosein&Itemid=54 |title=امام حسین (ع) کے اصحاب دی تعداد |access-date=2016-10-09 |archive-date=2013-10-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131003104748/http://imamhossein.net/index.php?option=com_content&view=article&id=43:yaran-emam-hosein&catid=18:yaran-emam-hosein&Itemid=54 |url-status=dead }}</ref>


== زندگی ==
== زندگی ==

نسخہ بمطابق 00:50، 1 جنوری 2021ء

ہفہاف بین مہند راسبی بصری حسین بن علی کے ساتھیوں میں سے تھے جو کربلا میں عاشورہ کے دن ہلاک ہو گئے تھے۔[1]

زندگی

آپ امام علی ابن ابی طالب کے ساتھیوں میں سے تھے۔ اور جنگ صفین میں آپ امام علی کے ساتھ شریک تھے۔ آپ دوستانِ امام حسن ابن علی بھی تھے .[2] امام حسن کی شہادت کے بعد آپ بصرہ میں رہائش پزیر ہو گئے۔[3]

کربلا روانگی

جب انہوں نے سنا کہ امام حسین مکہ سے کوفہ کی طرف چل پڑے ہیں آپ بصرہ سے سخت پہرے کے باوجود باہر نکل آئے اور کربلا کی طرف چل پڑے اور عاشورہ کے دن عصر کے وقت کربلا پہنچے .[4]

شہادت

جس وقت وہ کربلا پہنچے جنگ ختم ہو چکی تھی اور عمر سعد کے لشکری خیام اہل بیت لوٹنے میں مصروف تھے، آپ ان حالات میں دفاع خیام اہل بیت کے لیے کھڑے ہوئے۔ دشمن کے کئی لشکریوں کو قتل کرنے کے بعد آپ محاصرے میں آ گئے اور گھوڑے سے نیچے آ گئے۔ آپ نے پا پیادہ جنگ جاری رکھی اور زخموں کی کثرت سے آپ شہید ہو گئے .[5]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "امام حسین (ع) کے اصحاب دی تعداد"۔ 03 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2016 
  2. شہید جو جنگ کے بعد کربلا آئے ...
  3. حسین۔.
  4. حسین۔.
  5. پایگاه اطلاع رسانی استاد حسین انصاریان۔