مندرجات کا رخ کریں

"پنجابی تہوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 51: سطر 51:
=== دیوالی ===
=== دیوالی ===
[[تصویر:Doświadczenie wegetacyjne na jęczmieniu z wykorzystaniem wazonów Mitscherlicha..jpg|تصغیر|گملوں میں اگی ہوئی جو کی فصل(کھیتری)]]
[[تصویر:Doświadczenie wegetacyjne na jęczmieniu z wykorzystaniem wazonów Mitscherlicha..jpg|تصغیر|گملوں میں اگی ہوئی جو کی فصل(کھیتری)]]
روایتی طور پر یکم نوراتری کو پنجابی دالیں، اناج اور دوسرے بیج گملوں میں بوتے ہیں اور ان کی آب پاشی کرتے ہیں جس کے نتیجے میں بیج تیزی سے بڑھتے ہیں۔ اسے کھیتری کی رسم کہتے ہیں۔ یہ افراط اور کامیابی کی ترجمان ہے۔ جو کی گملوں میں کاشتکاری اہم ہے۔ دسویں دن یہ کونپلیں تین تا پانچ انچ لمبی ہو جاتی ہیں۔ دعائیں کرنے کے بعد کھیتری کی یہ کونپلیں پانی یا دوسہرا میں ڈبوئی جاتی ہیں۔ یہ رسم برداشت سے متعلق ہے۔ جو کی کاشت اور برداشت "پہلے پھل" کی علامت ہے۔<ref>[http://www.mantraonnet.com/navratri.html Welcome to MantraOnNet.com: Navratri<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.webindia123.com/punjab/festivals/festivals1.htm webindia123.com-festivals of Punjab<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
روایتی طور پر یکم نوراتری کو پنجابی دالیں، اناج اور دوسرے بیج گملوں میں بوتے ہیں اور ان کی آب پاشی کرتے ہیں جس کے نتیجے میں بیج تیزی سے بڑھتے ہیں۔ اسے کھیتری کی رسم کہتے ہیں۔ یہ افراط اور کامیابی کی ترجمان ہے۔ جو کی گملوں میں کاشتکاری اہم ہے۔ دسویں دن یہ کونپلیں تین تا پانچ انچ لمبی ہو جاتی ہیں۔ دعائیں کرنے کے بعد کھیتری کی یہ کونپلیں پانی یا دوسہرا میں ڈبوئی جاتی ہیں۔ یہ رسم برداشت سے متعلق ہے۔ جو کی کاشت اور برداشت "پہلے پھل" کی علامت ہے۔<ref>{{Cite web |title=Welcome to MantraOnNet.com: Navratri<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |url=http://www.mantraonnet.com/navratri.html |access-date=2016-07-20 |archive-date=2001-03-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20010303204145/http://www.mantraonnet.com/navratri.html |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.webindia123.com/punjab/festivals/festivals1.htm webindia123.com-festivals of Punjab<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>


اسی طرح، پنجابی کسان دوسہرہ کے بعد چاول کی فصل [[خریف]] کی برداشت شروع کرتے ہیں اور دیوالی کے بعد فصل [[ربیع]] کی کاشت کرتے ہیں۔ اس لیے [[دوسہرہ]] شکرانے کا تہوار سمجھا جاتا ہے اور دیوالی بھی فصلوں کی برداشت کا تہوار سمجھا جاتا ہے۔ پنجابی تقویم سالوں کے گزرنے کے ساتھ ساتھ موسموں سے غیر مطابق ہو گیا ہے۔ دوسہرہ اعتدال خریفی کے پہلے پورے چاند کے قریب منایا جاتا ہے اور دیوالی اس سے اگلے نئے چاند کی پہلی کو منائی جاتی ہے۔<ref>James Christie, the Younger.</ref>
اسی طرح، پنجابی کسان دوسہرہ کے بعد چاول کی فصل [[خریف]] کی برداشت شروع کرتے ہیں اور دیوالی کے بعد فصل [[ربیع]] کی کاشت کرتے ہیں۔ اس لیے [[دوسہرہ]] شکرانے کا تہوار سمجھا جاتا ہے اور دیوالی بھی فصلوں کی برداشت کا تہوار سمجھا جاتا ہے۔ پنجابی تقویم سالوں کے گزرنے کے ساتھ ساتھ موسموں سے غیر مطابق ہو گیا ہے۔ دوسہرہ اعتدال خریفی کے پہلے پورے چاند کے قریب منایا جاتا ہے اور دیوالی اس سے اگلے نئے چاند کی پہلی کو منائی جاتی ہے۔<ref>James Christie, the Younger.</ref>

نسخہ بمطابق 11:14، 26 اکتوبر 2022ء

بسنت کی پتنگ

پنجابی بہت سے تہوار مناتے ہیں جو نیم مادی معانی لے چکے ہیں اور عوام کے ہاں ثقافتی تہواروں کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ تہواروں کی تاریخوں کے تعین کے لیے پنجابی تقویم کا استعمال کیا جاتا ہے۔

پنجابی تہواروں کی فہرست درج ذیل ہے۔

پنجابی تہوار

مگھی

مگھی کی کھیر

مکر سنکرانتی پنجابیوں میں مگھی کے نام سے مشہور ہے۔ لوگ گورو دوارا یا مندر جاتے ہیں۔ تہوار سورج کی روشنی میں اضافہ کے ساتھ شروع ہوتا ہے اور کھیر کھا کر منایا جاتا ہے۔[1] علاقہ میں کھیلوں کے مقابلہ جات بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔

لوہری

بائ‌یں

لوہری خطہ پنجاب میں موسم سرما کا تہوار ہے جو گنا کی فصل کی کٹائی کے موسم میں منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار سرمائی انقلاب کی آئینہ دار ہے اور کسانوں کے مالی سال کے آخری دن منایا جاتا ہے۔[2]

بسنت

بسنت میں اڑتا  پتنگ

بسنت ایک موسمی تہوار ہے جو موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے منایا جاتا ہے۔[3] اس دن کا ثقافتی رنگ زرد ہے اور اس دن زعفرانی چاول بنائے جاتے ہیں۔

ہولی

ہولی موسم بہار کے رنگوں کا تہوار ہے جو ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر منایا جاتا ہے۔ یہ تقویم پنجابی کے مہینہ چیت کی پہلی تاریخ کو منایا جاتا ہے اور موسم بہار کے آغاز کی علامت ہے۔

بیساکھی

میلہ

بیساکھی نئے پنجابی سال اور کٹائی کا تہوار ہے۔ اس دن پورے پنجاب میں میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

راکھی

راکھی کے دھاگے

رکشا بندھن کو پنجاب میں راکھی کہا جاتا ہے اور بہنوں اور بھائیوں کے مابین یہ تہوار منایا جاتا ہے۔

تیاں

تیاں کے تہوار میں لڑکیاں کھیلتی ہیں اور آنگن یا درختوں کے نیچے لگائی گئی پینگ جھولتی ہیں۔[4]

تیاں مون سون کے موسم کو خوش آمدید کہنے کے لیے منایا جاتا ہے، سرکاری طور پر یہ تیج کے دنوں میں شروع ہوتا ہے اور تیرہ(13) دن تک جاری رہتا ہے۔ یہ موسمی تہوار ہے جس میں خواتین اور لڑکیاں گدھا رقص کرتی ہیں اور خاندان والوں سے ملاقات کرتی ہیں۔

عید الفطر

عید الاضحی

عید میلادالنبی

کٹائی کے موسم کے پنجابی تہوار

درج ذیل تہوار کٹائی کے موسم کے تہوار ہیں۔

لوہڑی

کٹے ہوئے گنے

لوہڑی سردیوں کی فصلوں جیسا کہ گنا، دالیں اور مونگ پھلی وغیرہ کی کٹائی کے موسم کا تہوار ہے۔

بیساکھی

بھارت میں زراعت: بیساکھی کے تہوار سے پہلے ٹریکٹر کے ذریعے پنجاب میں فصلوں کی کٹائی کا منظر۔

بیساکھی پنجاب میں گندم کی موسم بہار کی کٹائی سے متعلق ہے۔

دیوالی

گملوں میں اگی ہوئی جو کی فصل(کھیتری)

روایتی طور پر یکم نوراتری کو پنجابی دالیں، اناج اور دوسرے بیج گملوں میں بوتے ہیں اور ان کی آب پاشی کرتے ہیں جس کے نتیجے میں بیج تیزی سے بڑھتے ہیں۔ اسے کھیتری کی رسم کہتے ہیں۔ یہ افراط اور کامیابی کی ترجمان ہے۔ جو کی گملوں میں کاشتکاری اہم ہے۔ دسویں دن یہ کونپلیں تین تا پانچ انچ لمبی ہو جاتی ہیں۔ دعائیں کرنے کے بعد کھیتری کی یہ کونپلیں پانی یا دوسہرا میں ڈبوئی جاتی ہیں۔ یہ رسم برداشت سے متعلق ہے۔ جو کی کاشت اور برداشت "پہلے پھل" کی علامت ہے۔[5][6]

اسی طرح، پنجابی کسان دوسہرہ کے بعد چاول کی فصل خریف کی برداشت شروع کرتے ہیں اور دیوالی کے بعد فصل ربیع کی کاشت کرتے ہیں۔ اس لیے دوسہرہ شکرانے کا تہوار سمجھا جاتا ہے اور دیوالی بھی فصلوں کی برداشت کا تہوار سمجھا جاتا ہے۔ پنجابی تقویم سالوں کے گزرنے کے ساتھ ساتھ موسموں سے غیر مطابق ہو گیا ہے۔ دوسہرہ اعتدال خریفی کے پہلے پورے چاند کے قریب منایا جاتا ہے اور دیوالی اس سے اگلے نئے چاند کی پہلی کو منائی جاتی ہے۔[7]

حوالہ جات

  1. Sundar mundarye ho by Assa Singh Ghuman Waris Shah Foundation ISBN B1-7856-043-7
  2. https://ssl.gstatic.com/docs/doclist/images/icon_10_pdf_list.png [1] Singh, Hazara: Seasonal Festivals and Commemorative Days.
  3. ASPECTS OF PUNJABI CULTURE S. S. NARULA Published by PUNJABI UNIVERSITY, INDIA, 1991
  4. About Teej
  5. "Welcome to MantraOnNet.com: Navratri"۔ 03 مارچ 2001 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2016 
  6. webindia123.com-festivals of Punjab
  7. James Christie, the Younger.