ذکی الرحمٰن لکھوی عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے امیر ہیں انہیں ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کی حکومت نے گرفتار کرلیا۔ اس وقت وہ اڈیالہ جیل میں اپنے قید ہیں۔