فہرست افغانی صدور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ افغانستان کے سربراہان کی فہرست ہے۔

سربراہان ریاست[ترمیم]

# نام پیدائش - وفات قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
صدر جمہوریہ افغانستان
1 سردار داؤد خان Mohammed-Daoud-Khan.jpg 1909–1978 17 جولائی 1973 27 اپریل 1978 آزاد
(تک 1976)
قومی انقلابی جماعت
امیر مجلس انقلابی کونسل عسکریہ افغانستان
2 عبدالقادر دگروال Emblem of Afghanistan (1978-1980).svg 1944– 27 اپریل 1978 30 اپریل 1978 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
امیر مجلس انقلابی کونسل جمہوری جمہوریہ افغانستان
3 نور محمد ترکۍ 100px 1917–1979 30 اپریل 1978 14 ستمبر 1979[1] پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
4 حفيظ الله امين Hafizullah Amin.jpg 1929–1979 14 ستمبر 1979 27 دسمبر 1979 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(خلق گروہ)
5 ببرک کارمل B Karmal.png 1929–1996 27 دسمبر 1979 24 نومبر 1986 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
6 حاجی‌محمد چمکنی Emblem of Afghanistan (1980-1987).svg 1947– 24 نومبر 1986 30 ستمبر 1987 آزاد
7 محمد نجيب اللہ 1947–1996 30 ستمبر 1987 30 نومبر 1987 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
صدر جمہوری جمہوریہ افغانستان
محمد نجيب اللہ 1947–1996 30 نومبر 1987 16 اپریل 1992 پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
(پرچم گروہ)
(تک 1990)
جمہوری وطن پارٹی
8 عبدالرحیم ہاتف Emblem of Afghanistan (1987-1992).svg 1925– 16 اپریل 1992 28 اپریل 1992 جمہوری وطن پارٹی
صدر دولت اسلامی افغانستان
9 صبغت الله مجددی Sibghatullah Mojaddedi of Afghanistan in 2009.jpg 1926– 28 اپریل 1992 28 جون 1992 افغانستان نیشنل لبریشن فرنٹ
10 برہان الدین ربانی Burhanuddin Rabbani - VOA - 11302001.jpg 1940–2011 28 جون 1992 27 ستمبر 1996 جمعیت اسلامی
امیر مجلس سپریم کونسل اسلامی امارت افغانستان
11 ملا محمد عمر Arms of the Islamic Emirate of Afghanistan.svg c. 1959– 27 ستمبر 1996 13 نومبر 2001 طالبان
صدر شمالی اتحاد
12 برہان الدین ربانی Burhanuddin Rabbani - VOA - 11302001.jpg 1940–2011 27 ستمبر 1996 13 نومبر 2001 جمعیت اسلامی
(شمالی اتحاد)
صدر افغانستان عبوری اسلامی ریاست[2]
12 برہان الدین ربانی Burhanuddin Rabbani - VOA - 11302001.jpg 1940–2011 13 نومبر 2001 22 دسمبر 2001 جمعیت اسلامی
(شمالی اتحاد)
13 حامد کرزئی Hamid Karzai 2004-06-14.jpg 1957– 22 دسمبر 2001 7 دسمبر 2004 آزاد
صدر اسلامی جمہوریہ افغانستان
حامد کرزئی Hamid Karzai 2004-06-14.jpg 1957– 7 دسمبر 2004 موجودہ آزاد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ .
  2. ^ .