مراد پنجم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مراد پنجم

مراد پنجم 1757ء سے1774ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 21 یا 22 ستمبر 1840ء کو عثمانیہ محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 21 جنوری 1774ء کو عثمانیہ محل کے مقام پر وفات پائی جبکہ ان کو 30 اگست 1904ء کو استنبول کے مقام پر دفنایا گیا۔ وہ عبدالمجید اول کے بیٹے اور عبدالحمید دوم کے بھائی تھے۔ ان کی والدہ سلطان جارجیا کے شہر پوتی کی ولمہ تھیں۔ مراد پنجم نے کثیر تعداد میں شادیاں کیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔