مملکت اسرائیل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مملکت اسرائیل Kingdom of Israel |
||||
|
||||
| نویں صدی قبل مسیح میں علاقے کا نقشہ | ||||
| دارالحکومت | شکیم (930 قبل مسیح) پنویل (930–909) تیرسا (909–880) سامریہ (880–720) |
|||
| زبانیں | عبرانی | |||
| مذہب | یہودیت | |||
| حکومت | بادشاہت | |||
| تاریخی دور | قدیمی دور | |||
| - متحدہ بادشاہت سے آزادی | 930 قبل مسیح | |||
| - اششور کی جانب سے تباہی | 720 قبل مسیح | |||
| Warning: Value specified for "continent" does not comply | ||||
مملکت اسرائیل (kingdom of israel) (عبرانی: מַמְלֶכֶת יִשְׂרָאֵל، جدید: Mamlekhet Yisra'el طبری: Yiśrāēl Mamléḵeṯ) جس بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقریباْ 720 قبل مسیح سے 930 قبل مسیح تک قائم تھی۔
مورخین اسے شمالی ریاست کے طور پر بھی لکھتے ہیں تا کہ جنوبی ریاست مملکت یہودہ میں تفریق ہو سکے۔