نائلہ چوہان
وکیپیڈیا سے
نائلہ چوہان پاکستان کی ایک سفیر اور مصورہ ہیں۔ آپ ارجنٹائن، یوراگوئے، پیرو, اور ایکواڈور میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ وہ پاکستان فلم سنسر بورڈ (Pakistan Film Censor Board)، پاکستان اوورسیز ایمپلایمنٹ بورڈ (Pakistan Overseas Employment Board) اور انٹراسٹیٹ گیس (پرائیوٹ لمیٹڈ) (Interstate Gas System (Pvt. Ltd) کی رکن رہی ہیں۔ انہوں نے کیمیائی ہتھیار کے کنونشن پر عمل درامد کیلیے قومی بورڈ کی صدارت کی۔