چیویتا ویکیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چیویتاویکیا (Civitavecchia)
Coat of arms of {{{city}}}
اطالوی نقشہ میں شہر کا مقام
Coat of arms of {{{city}}}
شہر کا نشان امتیاز
عمومی معلومات
علاقہ لازیو صوبہ صوبہ روما
بلندی 4 میٹر رقبہ 71 مربع کلومیٹر
آبادی 50,891
دیگر معلومات
فون کوڈ 0766(39+) پوسٹ کوڈ 00053
منطقہ وقت مرکزی یورپی وقت, UTC+1


چیویتا ویکیا (Civitavecchia) مرکزی اطالوی علاقہ لازیو کے صوبہ روما کا ایک کمونے (قصبہ) ہے۔ قصبہ بحیرہ تحرینین (بحیرہ تیرانی) کے ساحل پر روم سے 80 کلومیٹر شمال مغرب میں ہے، اور ایک سیاحتی بندرگاہ ہے۔ شہر کا رقبہ 71 مربع کلومیٹر اور 2006ء میں آبادی 50,891 تھی۔

بندرگاہ کی تعمیر رومی حکمران تراجان (Trajan) نے دوسری صدی عیسوی میں کی ۔قصبہ آج کشتیوں اور چھوٹے جہازوں کی اہم بندرگاہ ہے، جو مرکزی اٹلی سے جزیرہ نما ساردینیا اور بارسیلونا کے درمیان آمدورفت کا ذریعہ ہے۔ اطالوی زبان میں قصبہ کے نام چیویتاویکیا کا مطلب ہے قدیم قصبہ۔





نگار خانہ[ترمیم]