گل ظفر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گل ظفر خان
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گل ظفر خان ایک پاکستانی سیاست دان، جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سیاست میں آنے سے پہلے وہ ویٹر کا کام کرتے تھے۔ گل ظفر خان 1977 میں ضلع باجوڑ کی تحصیل واڑہ ماموند میں پاک افغان سرحد کے قریب گاؤں برگٹکی میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام اصلاح خان ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے پرائمری اسکول سے حاصل کی۔ لیکن غربت اور دیگر وجوہات کی وجہ سے تعلیم چھوڑ کر کراچی میں ملازمت کرنے لگے۔[1] جب کہ دی نیوز انٹرنیشنل کے مطابق وہ ایک کروڑ پتی تھے۔[2]

سیاسی دور[ترمیم]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-41 (قبائلی علاقہ-2) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3]انھوں نے 22,730 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار قاری عبد المجید کو شکست دی۔ [4]

کارکردگی[ترمیم]

گل ظفر خان بلیک ٹاپ روڈ اور گلیوں میں کام کرتے تھے ۔[حوالہ درکار]قومی اسمبلی کے اراکین کے لیے ایک بڑا کام کیا کہ عبادت گاہوں (مسجدوں) میں سولر سسٹم لگایا ۔[حوالہ درکار] ، بدان، گٹکی، سالارزو اور دیگر علاقوں میں بھی کام کیا ۔[حوالہ درکار]

بیرونی ربط[ترمیم]

  • "گل ظفر خان"۔ ذاتی پروفائل۔ پاکستان کی قومی اسمبلی۔ 2022-05-07 

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "From waiter to MNA: PTI's Gul Zafar wins from Bajaur against all odds | The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 8 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2018 
  2. "PTI 'Chaiwala' MNA-elect turns out to be millionaire"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 11 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2018 
  3. A Correspondent (27 July 2018)۔ "PTI wins both NA seats in Bajaur"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2018 
  4. "NA-41 Result - Election Results 2018 - Bajaur Agency 2 Tribal Area 2 - NA-41 Candidates - NA-41 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2018