1988-89ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1988-89ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1988ء سے اپریل 1989ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
15 ستمبر 1988  پاکستان  آسٹریلیا 1–0 [3] 1–0 [1]
12 نومبر 1988  بھارت  نیوزی لینڈ 2–1 [3] 4–0 [4]
18 نومبر 1988  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز 1–3 [5]
3 فروری 1989  نیوزی لینڈ  پاکستان 0–0 [2] 4–1 [5]
7 مارچ 1989  ویسٹ انڈیز  بھارت 3–0 [4] 5–0 [5]
بین الاقوامی دورے
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
16 اکتوبر 1988 متحدہ عرب امارات کا پرچم چیمپئنز ٹرافی 1988-89ء  ویسٹ انڈیز
27 اکتوبر 1988 بنگلادیش کا پرچم ایشیا کپ 1988ء  بھارت
10 دسمبر 1988 آسٹریلیا کا پرچم بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1988-89ء  ویسٹ انڈیز
23 مارچ 1990 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کپ 1988-89ء  پاکستان

ستمبر[ترمیم]

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1104 15-20 ستمبر جاوید میانداد ایلن بارڈر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  پاکستان ایک اننگز اور 188 رنز سے
ٹیسٹ#1105 23-28 ستمبر جاوید میانداد ایلن بارڈر اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#1106 7-11 اکتوبر جاوید میانداد ایلن بارڈر قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#521a 30 ستمبر جاوید میانداد ایلن بارڈر جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ میچ ختم
ایک روزہ بین الاقوامی#521b 14 اکتوبر جاوید میانداد ایلن بارڈر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ختم
ایک روزہ بین الاقوامی#522 14 اکتوبر جاوید میانداد ایلن بارڈر قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان جیت لیا (کم وکٹیں گنوانا)

اکتوبر[ترمیم]

چیمپئنز ٹرافی 1988-89ء[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
 پاکستان 2 2 0 0 0 5.4 8
 بھارت 2 1 1 0 0 4.5 4
 ویسٹ انڈیز 2 0 2 0 0 4.3 0
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#523 16 اکتوبر  بھارت دلیپ ونگسارکر  ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  بھارت 23 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#524 18 اکتوبر  پاکستان جاوید میانداد  ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  پاکستان 84 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#525 16 اکتوبر  بھارت دلیپ ونگسارکر  پاکستان جاوید میانداد شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  پاکستان 34 رنز سے
سیمی فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#526 21 اکتوبر  بھارت دلیپ ونگسارکر  ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#527 22 اکتوبر  پاکستان جاوید میانداد  ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  ویسٹ انڈیز 11 رنز سے

ایشیا کپ 1988ء[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس رن ریٹ
 سری لنکا 3 3 0 0 0 12 5.110
 بھارت 3 2 1 0 0 8 4.491
 پاکستان 3 1 2 0 0 4 4.721
 بنگلادیش 3 0 3 0 0 0 2.430
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#528 27 اکتوبر  پاکستان جاوید میانداد  سری لنکا رنجن مادھوگالے بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا  سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#529 27 اکتوبر  بنگلادیش غازی اشرف  بھارت دلیپ ونگسارکر ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ  بھارت 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#530 29 اکتوبر  بھارت دلیپ ونگسارکر  سری لنکا ارجنا راناتونگا بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا  سری لنکا 17 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#531 29 اکتوبر  بنگلادیش غازی اشرف  پاکستان عبد القادر ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ  پاکستان 173 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#532 31 اکتوبر  بھارت دلیپ ونگسارکر  پاکستان عبد القادر بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا  بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#533 2 نومبر  بنگلادیش غازی اشرف  سری لنکا روی رتنائیکے بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا  سری لنکا 9 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#534 4 نومبر  بھارت دلیپ ونگسارکر  سری لنکا ارجنا راناتونگا بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا  بھارت 6 وکٹوں سے

نومبر[ترمیم]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1107 12-17 نومبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور  بھارت 172 رنز سے
ٹیسٹ#1109 24-29 نومبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  نیوزی لینڈ 136 رنز سے
ٹیسٹ#1111 2-6 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد  بھارت 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#536 10 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ اندرا پریادرشنی اسٹیڈیم, وشاکھاپٹنم  بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#538 12 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ بارہ بٹی اسٹیڈیم, کٹک  بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#541 15 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ نہرو اسٹیڈیم, اندور  بھارت 53 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#543 17 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ موتی باغ اسٹیڈیم, وڈودرا  بھارت 2 وکٹوں سے

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]

فرینک وورل ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1108 18-21 نومبر ایلن بارڈر ویوین رچرڈز گابا, برسبین  ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1110 2-6 دسمبر ایلن بارڈر ویوین رچرڈز ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  ویسٹ انڈیز 169 رنز سے
ٹیسٹ#1112 24-29 دسمبر ایلن بارڈر ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  ویسٹ انڈیز 285 رنز سے
ٹیسٹ#1113 26-30 جنوری ایلن بارڈر ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی  آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1114 3-7 فروری ایلن بارڈر ویوین رچرڈز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا

دسمبر[ترمیم]

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1988–89ء[ترمیم]

گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#535 10 دسمبر  پاکستان عمران خان  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  ویسٹ انڈیز 89 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#537 11 دسمبر  آسٹریلیا ایلن بارڈر  پاکستان عمران خان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#539 13 دسمبر  آسٹریلیا ایلن بارڈر  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی  ویسٹ انڈیز 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی#540 15 دسمبر  آسٹریلیا ایلن بارڈر  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  ویسٹ انڈیز 34 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#542 17 دسمبر  پاکستان عمران خان  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز بیللیریواوول، ہوبارٹ  ویسٹ انڈیز 17 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#544 1 جنوری  پاکستان عمران خان  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#545 2 جنوری  آسٹریلیا ایلن بارڈر  پاکستان عمران خان ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  پاکستان 38 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#546 5 جنوری  آسٹریلیا ایلن بارڈر  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#547 7 جنوری  پاکستان عمران خان  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز گابا, برسبین  پاکستان 55 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#548 8 جنوری  آسٹریلیا ایلن بارڈر  پاکستان عمران خان گابا, برسبین  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#549 10 جنوری  آسٹریلیا ایلن بارڈر  پاکستان عمران خان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 6 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#550 12 جنوری  آسٹریلیا ایلن بارڈر  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی  آسٹریلیا 61 رنز سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#551 14 جنوری  آسٹریلیا ایلن بارڈر  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#552 16 جنوری  آسٹریلیا ایلن بارڈر  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی  ویسٹ انڈیز 92 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#553 18 جنوری  آسٹریلیا ایلن بارڈر  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

فروری[ترمیم]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1113a 3-7 فروری جان رائٹ عمران خان کیرس بروک، ڈونیڈن میچ ختم
ٹیسٹ#1115 10-14 فروری جان رائٹ عمران خان بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1116 24-28 فروری جان رائٹ عمران خان ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
ڈونیڈن ٹیسٹ متبادل ایک روزہ بین الاقوامی میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#554 6 فروری جان رائٹ عمران خان کیرس بروک، ڈونیڈن  نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#555 4 مارچ جان رائٹ عمران خان اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#557 8 مارچ جان رائٹ عمران خان بیسن ریزرو، ویلنگٹن  نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#559 11 مارچ جان رائٹ عمران خان ایڈن پارک، آکلینڈ  پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#561 14 مارچ جان رائٹ عمران خان سیڈون پارک، ہیملٹن  نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے

مارچ[ترمیم]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#556 7 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز 50 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#558 9 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کوئنزپارک اوول, پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#560 11 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کوئنزپارک اوول, پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#562 18 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#563 21 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر بورڈا, جارج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز 101 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1117 25-30 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر بورڈا, جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1118 7-12 اپریل ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1119 16-20 اپریل ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز 217 رنز سے
ٹیسٹ#1120 28 اپریل-3 مئی ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر سبینا پارک، کنگسٹن  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے

شارجہ کپ 1989ء[ترمیم]

دو میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#564 23 مارچ  پاکستان عمران خان  سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  پاکستان 30 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#565 24 مارچ  پاکستان عمران خان  سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ  پاکستان 7 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1988/89"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1988/89 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017