نواں سیارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نواں سیارہ
محوری خصوصیات
اوج شمسی1200 AU (اندازہً)[1]
حضیض شمسی200 AU (اندازہً)[2]
700 AU (اندازہً)[3]
انحراف0.6 (اندازہً)[2]
10,000 سے 20,000 زمینی سال[2]
میلانیتدائرۃ البروج سے 30°(اندازہً)[2]
150
طبیعی خصوصیات
اوسط رداس
13,000 کلومیٹر سے 26,000 کلومیٹر (اندازہً)[2]
دو—چار زمینیں
کمیت6×1025 کلوg (اندازہً)[2]
≥10 زمینیں (اندازہً)
>22 (اندازہً)[1]

نواں سیارہ ایک تصوراتی یا مفروضیاتی  ایک بڑے حجم کا سیارہ ہے جو  نظام شمسی کے دور دراز بیرونی حصے میں واقع ہے، اس سیارے کی موجودگی کے بارے میں پہلا امکان 2014 میں ظاہر کیا گیا جس نے  نیپچون سے پرے اس سیارے کے مدار کے بارے میں غیر معمولی پیشن گوئی کی اس کے مطابق یہ  مدار  کیوپر بیلٹ سے بھی باہر ہے۔یہ سیارہ اندازہ زمین کے حجم سے دس گنا بڑا حجم رکھتا ہے اور اس کا رداس  زمین سے چار گنا ہے۔20 جنوری 2016 کو امریکی خلائی محققین کی تحقیق نے اس سیارے کی موجودگی کے ثبوت مہیا کیے۔ان کے نزدیک یہ سیارہ نظام شمسی کا  5واں بڑا سیارہ  ہو سکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث