نواں سیارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نواں سیارہ
محوری خصوصیات
اوج شمسی1,200 AU (اندازاً)[1]
حضیض شمسی200 AU (اندازاً)[2]
700 AU (اندازاً)[3]
انحراف0.6 (اندازاً)[2]
10,000 سے 20,000 زمینی سال[2]
میلانیتدائرۃ البروج سے 30 °(اندازاً)[2]
150
طبیعی خصوصیات
اوسط رداس
13,000 کلومیٹر سے 26,000 کلومیٹر (اندازاً)[2]
دو—چار زمینیں
کمیت6×1025 کلوگرام (اندازاً)[2]
≥10 زمینیں (اندازاً)
>22 (اندازاً)[1]

نواں سیارہ ایک تصوراتی یا مفروضیاتی  ایک بڑے حجم کا سیارہ ہے جو  نظام شمسی کے دور دراز بیرونی حصے میں واقع ہے، اس سیارے کی موجودگی کے بارے میں پہلا امکان 2014 میں ظاہر کیا گیا جس نے  نیپچون سے پرے اس سیارے کے مدار کے بارے میں غیر معمولی پیشن گوئی کی اسکے مطابق یہ  مدار  کیوپر بیلٹ سے بھی باہر ہے۔یہ سیارہ اندازا زمین کے حجم سے دس گنا بڑا حجم رکھتا ہے اور اسکا رداس  زمین سے چار گنا ہے۔20 جنوری 2016 کو امریکی خلائی محققین کی تحقیق نے اس سیارے کی موجودگی کے ثبوت مہیا کئے۔انکے نزدیک یہ سیارہ نظام شمسی کا  5واں بڑا سیارہ  ہو سکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث