2 پلاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2 پلاس

2 پلاس (علامت: ⚴) نظام شمسی میں ایک سیارچہ ہے۔ 28 مارچ 1802 میں ہائنرچ ولہیلم آلبرز نے اسے دریافت کیا تھا۔