سیرس (بونا سیارہ)
| سیرس (بونا سیارہ)Ceres symbol (fixed width).svg | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| دریافت کنندہ | جوزپہ پیاتسی [1][2] | ||||||
| مقام دریافت | پالیرمو فلکیاتی رصدگاہ | ||||||
| تاریخ دریافت | 1 جنوری 1801[2][3] | ||||||
| متبادل نام | 1899 OF، 1943 XB[3]، A899 OF[3]، A801 AA[3] | ||||||
| چھوٹے سیارہ کا گروہ |
مرکزی بیلٹ [3] | ||||||
| اوج | 2.985693167435478 فلکیاتی اکائی [4] | ||||||
| حضیض | 2.545538135581839 فلکیاتی اکائی [4] | ||||||
| نیم محور اعظم | 2.765615651508659 فلکیاتی اکائی [4] | ||||||
| مداری انحراف | 0.07957631994408416 [4] | ||||||
| مدت گردش | 1679.910572771899 دن [4] | ||||||
| محوری گردش کی مدت | 9.07417 گھنٹہ [3] | ||||||
| اوسط بے قاعدگی | 231.5397330043706 درجہ [4] | ||||||
| مداری جھکاؤ | 10.58788658206854 درجہ [4] | ||||||
| زاویہ نقطہ اعتدال | 80.24963090816965 درجہ [4] | ||||||
| زاویہ حضیض | 73.29975464616518 درجہ [4] | ||||||
| تابع | سورج | ||||||
| طبیعی خصوصیات | |||||||
| حجم | 434000000 cubic kilometre | ||||||
| کمیت | 939300000000000000000 کلو گرام [5] | ||||||
| قدر ظاہری | 6.79 [6] | ||||||
| قدر مطلق (H) | 3.34 [7] | ||||||
| حوالہ جات | |||||||
| |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
سیرس (علامت:
)[9] سیارچوی پٹی کا سب سے بڑا جسم ہے اور اس میں پایا جانے والا واحد بونا سیارہ بھی۔ یہ سورج سے 2.77 فلکیاتی اکائی (AU) کے فاصلے پر ہے۔ اس کا قطر 1000 کلومیٹر سے کچھ کم ہے جو اتنی کشش ثقل پیدا کرنے کے لیے کافی ہے جس کے زیر اثر یہ ایک کرے کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ انیسویں صدی کے اوائل میں جب سیرس دریافت ہوا تو اسے ایک سیارہ سمجھا گیا لیکن 1850ء میں دوسرے سیارچوں کی دریافت کے بعد اس کا درجہ کم کر کے اسے سیارچوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔ 2006ء میں اس کا درجہ دوبارہ تبدیل کر کے اسے بونا سیارہ قرار دیا گیا۔
دریافت
[ترمیم]یہ خیال کے مریخ اور مشتری کے درمیان کوئی سیارہ ہو سکتاہے سب سے پہلے جون ایلرٹ بوڈ نے 1772ء میں پیش کیا۔ اس سے پہلے کیپلر مریخ اور مشتری کے درمیان فاصلے کا مشاہدہ کر چکا تھا۔ اسے 1801ء میں گسپی پیازی نے دریافت کیا۔ اس نے سیرس کا 24 بار مشاہدہ کیا اور آخری بار 11 فروری 1801ء میں دیکھا۔ اپنی دریافت کا اس نے 24 جنوری 1801ء کو اعلان کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: JPL Small-Body Database SPK-ID
- ^ ا ب مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے — ربط: JPL Small-Body Database SPK-ID
- ^ ا ب پ ت https://ssd.jpl.nasa.gov/tools/sbdb_lookup.html#/?sstr=20000001 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2023
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://ssd.jpl.nasa.gov/tools/sbdb_lookup.html#/?sstr=20000001 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2025
- ↑ http://www2.keck.hawaii.edu/inst//conrad/nsfGrantRef/2007-arXiv-Benoit.Carry.pdf
- ↑ http://ssd.jpl.nasa.gov/horizons.cgi?find_body=1&body_group=sb&sstr=1
- ↑ https://ssd.jpl.nasa.gov/tools/sbdb_lookup.html#/?sstr=20000001 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2024
- ↑ عنوان : Minor Planet Center database
- ↑ جے پی ایل/ناسا (22 اپریل 2015)۔ "بونا سیارہ کیا ہے؟"۔ جیٹ پروپلژن لباٹری۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-19
