کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوئٹہ پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے جو صوبہ بلوچستان کا صوبائی دار الحکومت ہے۔ درج ذیل کوئٹہ کے کالج اور جامعات کی فہرست یہ ہے:

فہرست کالج[ترمیم]

  • بلوچستان کالج برائے زراعت،کوئٹہ
  • گورنمنٹ ڈگری کالج ،کوئٹہ
  • بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی،زرغون روڈ کوئٹہ
  • خدابخش انٹر کالج، ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ
  • یونیورسل اسکول اینڈ کالج،زرغون روڈ کوئٹہ
  • گورنمنٹ سائنس کالج،جناح روڈ کوئٹہ
  • گورنمنٹ ڈگری کالج، سریاب روڈ کوئٹہ
  • پیرل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی،کوئٹہ
  • اسلامیہ گرلز کالج
  • اسلامیہ بوائز کالج
  • گورنمنٹ کالج آف کامرس،بروری روڈ کوئٹہ
  • جنرل محمد موسیٰ بوائز ڈگری کالج، گلستان ٹاؤن کوئٹہ
  • بولان میڈیکل کالج ،بریوری روڈ کوئٹہ
  • بلوچستان کالج آف بیزنس مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر سائنس،کوئٹہ
  • کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج
  • گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی
  • ایف جی ڈگری کالج، کوئٹہ کیمپ
  • تعمیر نو پبلک کالج کوئٹہ
  • تور جانے میکینیکل کالج
  • آئی سی سی کالج،مسجد روڈ کوئٹہ
  • سیون سٹریم،کوئٹہ
  • مسلم ہینڈ انفارمیٹکس
  • گیریسن ڈگری کالج، محمود غزنوی روڈ کوئٹہ
  • ماڈل پبلک کالج،چمن پھاٹک روڈ کوئٹہ
  • تعمیر ملت فیلوشپ اسکول،کشمیرآباد قمبرانی روڈ کوئٹہ
  • دی سٹی اسکول آف لا، جناح ٹاون کوئٹہ
  • ثاقبہ گرلز کالج

جامعات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]