ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 اکتوبر/پیدائشیں
- 1795ء – جان کیٹس، انگریز شاعر
- 1835ء – ایڈولف وان بایر، جرمن کیمیا دان
- 1912ء – اولی جانسٹن، امریکی فلم ہدایت کار
- 1933ء – ناریمان صادق، مصری ملکہ
- 1945ء – فاروق قیصر، پاکستانی فن کار
- 1950ء – زہا حدید، عراقی نژاد برطانوی ماہر تعمیرات
- 1982ء – ارجن بجلانی، بھارتی اداکار