سانچہ:امام علی کی زندگی کے اہم واقعات
حیات علویہ کے اہم واقعات | ||
---|---|---|
599ء | ولادت | |
610ء | سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایمان لائے | |
619ء | ابو طالب (والد) کی وفات | |
622ء | لیلۃ المبیت: رسول اللہؐ کے بستر پر سونا | |
622ء | ہجرت مدینہ | |
2ھ624ء | جنگ بدر میں شرکت | |
3ھ-625ء | جنگ احد میں شرکت | |
4ھ-626ء | (والدہ) فاطمہ بنت اسد کی وفات | |
5ھ-627ء | غزوہ احزاب میں شرکت اور عمرو بن عبدود کو قتل کرنا | |
6ھ-628ء | رسول خداؐ کے حکم پر صلح حدیبیہ کے متن کی تحریر | |
7ھ-629ء | غزوہ خیبر؛ قلعہ خیبر کے فاتح | |
8ھ-630ء | فتح مکہ میں شرکت اور حضورؐ کے حکم پر بتوں کو توڑنا | |
9ھ-632ء | غزوہ تبوک میں رسول اللہؐ کی مدینہ میں جانشینی | |
10ھ-632ء | حجۃ الوداع میں شرکت | |
10ھ-632ء | واقعہ غدیر خم | |
11ھ-632ء | رسول خداؐ کی وفات اور آپ کی تغسیل و تکفین | |
11ھ-632ء | سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اور ابوبکر کی خلافت کا آغاز | |
11ھ-632ء | (زوجہ) حضرت زہراؑ کی شہادت | |
13ھ-634ء | عمر بن خطاب کی خلافت کا آغاز | |
23ھ-644ء | خلیفہ کے تعین کے لئے عمر کی چھ رکنی شوری میں شرکت | |
23ھ-644ء | عثمان کی خلافت کا آغاز | |
35ھ-655ء | لوگوں کی بیعت اور حکومت کا آغاز | |
36ھ-656ء | جنگ جمل | |
37ھ-657ء | جنگ صفین | |
38ھ-658ء | جنگ نہروان | |
40ھ-661ء | شہادت |