سانچہ:امام علی کی زندگی کے اہم واقعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حیات علویہ کے اہم واقعات
599ء ولادت
610ء سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایمان لائے
619ء ابو طالب (والد) کی وفات
622ء لیلۃ المبیت: رسول اللہؐ کے بستر پر سونا
622ء ہجرت مدینہ
2ھ624ء جنگ بدر میں شرکت
3ھ-625ء جنگ احد میں شرکت
4ھ-626ء (والدہ) فاطمہ بنت اسد کی وفات
5ھ-627ء غزوہ احزاب میں شرکت اور عمرو بن عبدود کو قتل کرنا
6ھ-628ء رسول خداؐ کے حکم پر صلح حدیبیہ کے متن کی تحریر
7ھ-629ء غزوہ خیبر؛ قلعہ خیبر کے فاتح
8ھ-630ء فتح مکہ میں شرکت اور حضورؐ کے حکم پر بتوں کو توڑنا
9ھ-632ء غزوہ تبوک میں رسول اللہؐ کی مدینہ میں جانشینی
10ھ-632ء حجۃ الوداع میں شرکت
10ھ-632ء واقعہ غدیر خم
11ھ-632ء رسول خداؐ کی وفات اور آپ کی تغسیل و تکفین
11ھ-632ء سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اور ابوبکر کی خلافت کا آغاز
11ھ-632ء (زوجہ) حضرت زہراؑ کی شہادت
13ھ-634ء عمر بن خطاب کی خلافت کا آغاز
23ھ-644ء خلیفہ کے تعین کے لئے عمر کی چھ رکنی شوری میں شرکت
23ھ-644ء عثمان کی خلافت کا آغاز
35ھ-655ء لوگوں کی بیعت اور حکومت کا آغاز
36ھ-656ء جنگ جمل
37ھ-657ء جنگ صفین
38ھ-658ء جنگ نہروان
40ھ-661ء شہادت