اعظم جاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اعظم جاہ
Azam Jah (cropped).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 فروری 1907  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
حیدرآباد، دکن،  ریاست حیدر آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 7 اکتوبر 1970 (63 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
مدفن مکہ مسجد،  حیدرآباد، دکن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار (12 نومبر 1932–1941)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد مکرم جاہ،  مفخم جاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد نواب میر عثمان علی خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
خاندان نظام حیدر آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر

اعظم جاہ داماد والاشان صاحب زادہ نواب سر میر حمایت علی خان بہادر بے آفندی مملکت آصفیہ کے آخری نظام حیدر آباد آصف جاہ سبعة کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ ان کی شادی خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ عبد المجید ثانی کی بیٹی خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار سے ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]