مندرجات کا رخ کریں

انڈین آئیڈل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(انڈین آئیڈیل سے رجوع مکرر)
انڈین آئیڈل
Indian Idol logo بمطابق 2012
نوعیتReality television
تخلیق کارSimon Fuller
ہدایاتPriya Bhave Sharma (2007–present)
Monisha Jaising Vaid (2010–present)
Partha Thakur (2010–present)
Vishal Mull (2005–06)
Niret Alva (2005–06)
Nikhil J Alva (2005–06)
Nivedith T Alva (2007)
Bhavna Israni (2007–13)
Indrajit Ray (2007)
Satish Datt (2011–12)
Ujjwal Anand (2012–13)
پیش کردہMini Mathur (2004–07, 2012)
Hussain Kuwajerwala (2007–2015)
Aman Verma (2004–06)
Meiyang Chang (2008–09)
Abhijeet Sawant (2010)
Prajakta Shukre (2010)
آشا نیگی (2015)
Karan Wahi (2013, 2017 (2018))
Manish Paul (2018)
Aditya Narayan (2019-)
منصفانو ملک (2004–2018)(2019-)
سنیدھی چوہان (2010–2012)
Salim Merchant (2010–2012)
آشا بھوسلے (2012)
فرح خان (2004–06, 2016–17)
سونو نگم (2004–06, 2016–17)
الیشا چنائی (2007)
ادت نرائن (2007)
جاوید اختر (2007–09)
سونالی بیندرے (2008–09)
کیلاش کھیر (2008–09)
سوناکشی سنہا (2015)
شلمالی کھولگڑے (2015)
Vishal Dadlani (2013–2015, 2018,2019)
Shekhar Ravjiani (2013)
شریا گھوشال (2013)
نیہا ککڑ (2018–2019)
جاوید علی (گلوکار) (2018)
تھیم موسیقیJulian Gingell
Barry Stone
Cathy Dennis
نشربھارت
زبانEnglish
Hindi
تعدادِ دور11 (10 since completed)
اقساط239
تیاری
عملی پیشکشAnupama Mandloi (2010–present)
Niret Alva (2005–09)
Nikhil J Alva (2005–09)
فلم سازNamit Sharma (2010–present)
Ashok (2008–09)
مقامInitial auditions: Various
Mumbai auditions: National Centre of Performing Arts, ممبئی
دورانیہVaries between 1 hour to 2 hours
پروڈکشن ادارہWizcraft International Entertainment Pvt. Ltd. (2010–present)
Fremantlemedia India
Miditech Pvt. Ltd. (2005–09)
تقسیم کارFremantleMedia Enterprises
نشریات
چینلسونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن (بھارت)
تصویری قسم576i
1080i (HDTV)
صوتی قسمDolby Digital 5.1
28 اکتوبر 2004ء (2004ء-10-28) – present
بیرونی روابط
ویب سائٹ

انڈین آئیڈیل (انگریزی: Indian Idol) بھارت کا ایک مقبول پاپ آئیڈیل شو ہے۔ اس کے 2018ء تک دس سیزن ہو چکے ہیں جس میں ملک کے کونے کونے کے لوگ حصہ لے چکے ہیں۔ 2007ء کے سیزن میں سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن (بھارت) پر نشر ہونے والے اس شو میںاس ریئلیٹی شو میں دونوں گلوکار شمال مشرقی بھارت سے تھے۔ یہ کہا گیا کہ شو میں پہلی مرتبہ شمال مشرقی ریاستوں کے گلوکاروں کی شمولیت کی وجہ سے دارجلنگ اور شیلانگ کی پہاڑیوں میں ٹھنڈ کی بجائے گرمی کا احساس ہوا تھا۔کیوںکہ لوگوں میں جوش و جنون تھا اور وہ اپنے اپنے خطے کے امیدوار کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش میں لگے ہوئے تھے۔[1] اس طرح سے ہر سیزن میں کبھی جنوبی ہند سے تو کبھی کوئی جگہ ہے اس شو میں گلو کار اپنے ہنر کا لوہا منوا چکے ہیں۔

تمام سیزن

[ترمیم]
سیزن سال چینل ہوسٹ امیدوار فاتح مفتوح
1 2004-05 Sony TV Aman Verma
Mini Mathur
12 Abhijeet Sawant انڈین آئیڈیل
2 2005-06 Sony TV Mini Mathur 12 Sandeep Acharya N. C. Karunya
3 2007 Sony TV Hussain Kuwajerwala
Mini Mathur
13 Prashant Tamang Amit Paul
4 2008-09 Sony TV Hussain Kuwajerwala
Meiyang Chang
12 Sourabhee Debbarma Kapil Thapa
5 2010 Sony TV Abhijeet Sawant
Prajakta Shukre
13 Sreerama Chandra Mynampati Rakesh Miami
6 2012 Sony TV Hussain Kuwajerwala
Mini Mathur
16 Vipul Mehta Amit Kumar
Indian Idol Junior Season 1 2013 Sony TV Karan Wahi
مندرا بیدی
11 Anjana Padmanabhan Debanjana Karmakar
Indian Idol Junior Season 2 2015 Sony TV Hussain Kuwajerwala
آشا نیگی
13 Ananya Nanda Nahid Afrin
9 2016–17 Sony TV Karan Wahi
Paritosh Tripathi
14 LV Revanth[2] Khuda Baksh
10 2018 Sony TV Manish Paul 14 Salman Ali[3] Ankush Bhardwaj
11 2019 Sony TV Aditya Narayan 14 TBA TBA

شرکاء کا جوش

[ترمیم]

بالی وڈ کی گلوکارہ نیہا ککڑ نے 2006ء میں پہلی بار انڈین آئیڈیل میں آڈیشن دیا تھا جس میں وہ کامیاب قرار تو نہیں پائیں تھیں البتہ انھوں نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر بھارتی گانوں کی کمپوزنگ کی اور کامیابی کے سفر کو جاری رکھا۔[4] وہ اسی جد و جہد کے نتیجے میں ایک مقبول گلو کارہ بن بن گئی۔

سیزن 4

[ترمیم]

انڈین آئیڈل کا چوتھا سیزن 19 ستمبر 2008ء تا 1 مارچ 2009ء سونی ٹی وی پر نشر ہوا تھا۔ انڈین آئیڈل کی تاریخ پر پہلی بار تین فائنلسٹ میں سے دو خواتین تھیں۔ دونوں خواتیں میں سے سوربھی دیبارما اگرتلا، تریپورہ سے تھیں جنھوں نے خطاب اپنے نام کیا۔ فاتح ہونے کی کی حیثیت سے انھیں سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن اور ٹاٹا ونگر کی جانب سے ایک کروڑ کا انعام دیا گیا۔ انھوں نے اپنا ایک البم مہربان جاری کیا۔ ان کا البم سونی کے ساتھ معاہدہ کے بعد نشر کیا گیا تھا۔ سیزن 4 کے مفتوح کپل تھاپا تھے اور تیسرے نمبر پر تورشا سرکار تھیں۔ چوتھے سیزن میں ایک مرتبہ پھر انو ملک اور جاوید اختر حکم تھے۔ ان کے علاوہ کیلاش کھیر اور بھارتی بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے بھی حکم تھیں۔ نطامت کے فرائض حسین کواجروالا اور میانگ چنگ نے انجام دئے تھے۔

سیزن 4 ایک امید وار کو فلم واٹس یور راشی کے نغمہ لہراتے گانے کا موقع ملا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.bbc.com/urdu/entertainment/story/2007/09/070923_indian_idol_sq.shtml
  2. "Indian Idol 9: LV Revanth is the winner of the reality show – Times of India". The Times of India (انگریزی میں). Retrieved 2019-08-27.
  3. "Indian Idol 10 winner: Haryana's Salman Ali bags the trophy – Times of India ►". The Times of India (انگریزی میں). Retrieved 2019-08-27.
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 2018-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-09