اودھنامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اودھنامه Avadhnama
قسمروزنامہ
مالکاودھنامہ گروپ آف پبلی کیشنس
زباناردو
صدر دفترلکھنؤ، بھارت Flag of بھارت
ویب سائٹwww.avadhnama.com/

اودھنامہ بطور ایک روزنامے کے بھارت کے علاقہ اودھ کے اردوگو عوام کی ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔ اس علاقے میں لکھنؤ، علی گڑھ اور اعظم گڑھ آتے ہیں۔[1][2][3] یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Avadhnama Urdu Daily". Avadhnama Daily Urdu News. 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009. 
  2. "Avadhnama". Wordpress. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009. 
  3. "Subscribers". United News Network. اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2009.