ایس ایس راجامولی
ایس ایس راجامولی | |
---|---|
కోడూరి శ్రీశైల శ్రీ రాజమౌళి | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کرناٹک، بھارت |
10 اکتوبر 1973
رہائش | حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت |
شہریت | بھارت |
زوجہ | رامہ راجمولی |
اولاد | 2 |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈائریکٹر منظر نویس |
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو |
اعزازات | |
فنون میں پدم شری (2016) سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2015) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار – تیلگو (برائے:باہوبلی: آغاز ) (2015) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار – تیلگو (برائے:Eega ) (2012) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار – تیلگو (برائے:مگادھیرا ) (2009) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | ss-rajamouli |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ایس ایس راجامولی(انگریزی: SS Rajamouli) (پیدائشی نام: كوڈری شری سیلا شری راجامولی) ایک بھارتی، فلمی ہدایت کار اوراسکرپٹ مصنف ہے انھوں نے زیادہ تر تیلگو فلموں میں ہی ہدایت کی ہے۔ ۔[1][2] مگادھیرا (2009)، ایگا (مکھی) (2012) اور باہوبلی سے اپنی شناخت بنائی۔[3][4] ان کی فلمیں ان کی فنی نفاست اور کرافٹ کے لیے مشہور ہیں۔[5][6][7][8] .باہوبلی : دا بگننگ (2015) برسلز انٹرنیشنل فنٹاسٹک فلم فیسٹیول میں پریمیئر اور باہوبلی 2: دی کنکلوژن(2017) کا پریمیئر برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ میں ہوا،[9][10] جو عالمی سطح پر تقریبا 1،500 کروڑ روپے (230 ملین امریکی ڈالر) کی ایک مجموعی باکس آفس آمدنی کے ساتھ ہر وقت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلمفرنچائز قرار پائی ہے [11][12][13][14] تیلگو فلم کے پہلے حصے بہترین فیچر فلم کا قومی فلم ایوارڈ حاصل کیا گیا ہے اور سائنس فکشن، تصور اور ہارر فلموں کی امریکی اکیڈمی کی طرف سے سب سے بہتر تصوراتی فلم کے لیے سیٹرن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔[15]
ان کہ دیگر فلموں میں کھیلوں کے موضوع پر ڈراما فلم سائے Sye میں، سماجی مسئلہ پر مبنی فلم وکرماکڈو، جو بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی شامل ہیں ۔[16] . پر مزح ڈراما فلمیں مریادا رمننا، وکرماکڈو اور چھترپتی کامیاب جائزے کے ساتھ، مختلف بھارتی زبانوں میں دوبارہ تشکیل دی گئیں [17][18] ایس ایس راجامولی کو کئی اعزازات سے نوازا گیا، جن میں دو نیشنل فلم ایوارڈ، تین فلم فیئر ایوارڈ، تین ریاستی نندی ایوارڈ، IIFA ایوارڈ اور 2012ء میں اسٹار ورلڈ انڈیا کا ایوارڈ "اینٹرٹینر آف دی ائیر" سمیت کئی ایوارڈ شامل ہیں۔[19][20] 2016 میں انھیں آرٹ کے میدان میں ان کی خدمات کے لیے بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز ’’پدم شری ‘‘سے نوازا گیا۔[21][22]
فلمیں
[ترمیم]سال | فلم | زبان | اداکار | ڈب/ری میک | ایوارڈ /تبصرہ |
---|---|---|---|---|---|
2001 | اسٹوڈینٹ نمبر 1 | تیلگو | این ٹی آر جونئیر، غزالہ | ہندی ڈب: آج کا مجرم تامل ری میک: اسٹوڈینٹ نمبر 1 |
|
2003 | سمہدری | تیلگو | این ٹی آر جونئیر، | ہندی ڈب: یمراج: ایک فولاد تامل ری میک: گجیندر |
|
2004 | سائی | تیلگو | نتن کمار ریڈی، جینیلیا ڈی سوزا | ہندی ڈب: آر یا پار: دی ججمنٹ ڈے ملیالم ڈب: چیلنج |
|
2005 | چھترا پتی | تیلگو | پربھاس، شریا سرن | چھترا پتی ہندی ڈب: حکومت کی جنگ تامل ڈب:| چھترا پتی کنٹرری میک: چھتراپتی بنگالی ری میک : رفیوجی |
|
2006 | وکرمارکڈو | تیلگو | روی تیجا، انوشکا شیٹی | ہندی ری میک: راؤڈی راٹھوڑ
کنٹرری میک: ویرا مداکاری تامل ری میک: سیروتھائی بنگالی ری میک: بکرم سنگھا /اُلٹا پُلٹا بنگالی (بنگلہ دیش)ری میک: اُلٹا پُلٹا ملیالم ڈب: وکرماتھی تھیہ ہندی ڈب: پرتیگھات بھوجپوری ڈب: وکرم سنگھ راٹھور آئی پی ایس |
|
2007 | یما دونگا | تیلگو | این ٹی آر جونئیر، | ہندی ڈب: لوک پرلوک
اڑیہ ڈب: یمراج || ۔، | |
2009ء | مگادھیرا | تیلگو | رام چرن، کاجل اگروال | ہندی ڈب: مگادھیرا
ہندی ری میک: (زیر تکمیل) تامل ڈب: ماویران ملیالم ڈب: دھیرا۔ دا وارئیر بنگالی ری میک: یودھا۔ دا وارئیر |
نندی ایوارڈ بہترین ہدایت کار فلم فئیر ایوارڈ بہترین ہدایت کار۔ تیلگو نیشنل فلم ایوارڈ بہترین اسپیشل افیکٹ |
2010 | مریادا رمنا | تیلگو | سُنیل، سلونی اسوانی | ہندی ری میک: سن آف سردار
تامل ری میک: ولّاونوکو نوللم آیودھم ملیالم ری میک: ایوان مریادارمن بنگالی ری میک: فاوڈے پوریہ بوگے کانڈے رے |
|
2011 | راجننا | تیلگو | ناگ ارجن، سنیہا | صرف ایکشن سین کی ہدایت دی۔ | |
2012 | ایگا | تیلگو | سامنتھا روتھ پربھو، سُدیپ، نانی | ملیالم ڈب: ایچا
ہندی ڈب: مکھی |
نیشنل فلم ایوارڈ بہترین فلم تیلگو نیشنل فلم ایوارڈ بہترین اسپیشل افیکٹ |
نان ای | تامل | سامنتھا روتھ پربھو، سُدیپ، نانی | بیک وقت تیلگو، تامل ورژن ساتھ ساتھ | ||
2015 | باہوبلی: آغاز | تیلگو، تامل | پربھاس، انوشکا شیٹی، تمنا بھاٹیہ، رانا دگوبتی | بیک وقت تیلگو، تامل ورژن ساتھ ساتھ
ہندی، ملیالم ڈب : باہوبلی: آغاز (فلم) |
|
2017ء | باہوبلی: اختتام | تیلگو، تامل | پربھاس، انوشکا شیٹی، تمنا بھاٹیہ، رانا دگوبتی،شریا سرن | بیک وقت تیلگو، تامل ورژن ساتھ ساتھ۔ زیرتکمیل
ہندی، ملیالم ڈب : باہوبلی: اختتام (فلم) |
|
2020 | آر آر آر | تیلگو | رام چرن، این ٹی آر جونئیر | - | زیر تکمیل |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ SS Rajamouli the best director of Telugu رسائی :02 مئی 2017
- ↑ دی ہندو Fight of imagination رسائی :02 مئی 2017
- ↑ ون انڈیا SS Rajamouli voted best telugu director آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ entertainment.oneindia.in (Error: unknown archive URL) رسائی :02 مئی 2017
- ↑ SS Rajamouli آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cinegoer.com (Error: unknown archive URL) رسائی :02 مئی 2017
- ↑ "Rajinikanth gets Padma Vibhushan; Padma Shri for Priyanka, Ajay Devgn"۔ 25 January 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ Shekhar. (7 January 2013) SS Rajamouli voted Best Telugu Director of 2012 – Filmibeat آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ entertainment.oneindia.in (Error: unknown archive URL). Entertainment.oneindia.in. Retrieved on 2015-10-21.
- ↑ Anuj Kumar (18 October 2012)۔ "Flight of imagination"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
- ↑ "Bahubali-2 To Be Screened At British Film Institute"۔ 1 March 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ "Baahubali 2 premiere: Queen Elizabeth II will watch it before anybody else in India?"۔ 28 February 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ "Bahubali 2 Becomes Highest Grosser Of All Time In Five Days - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ "Why Business Of Dubbed Tamil Telugu Not Included - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ "Top GROSS Numbers - Hindi And All Languages - Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ "Is Baahubali 2 a Hindu film? Dissecting religion, folklore, mythology in Rajamouli's epic saga"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
- ↑ "Directorate of Film Festival" (PDF)۔ iffi.nic.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ South director SS Rajamouli wants to direct Aamir Khan – Express India آرکائیو شدہ 15 اکتوبر 2014 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ 'SOS' director wants SS Rajamouli to see his film – The Times of India آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL). Articles.timesofindia.indiatimes.com (17 November 2012). Retrieved on 2015-10-21.
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
- ↑ "Baahubali director SS Rajamouli to receive Padma Shri Award"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- ↑ "Padma Awards 2016: Rajinikanth, Priyanka Chopra, Ujjwal Nikam,Saina Nehwal, Sania Mirza, SS Rajamouli and others honoured"۔ International Business Times, India Edition۔ 25 January 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2017
- لوا پر مبنی حوالہ جاتی سانچے
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- 1973ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی فلمی ہدایت کار
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی ملحدین
- پدم شری وصول کنندگان
- تلنگانہ کے لوگ
- تیلگو شخصیات
- تیلگو فلم ہدایت کار
- حیدرآباد، دکن کے فلم ہدایت کار
- ضلع رائےچور کی شخصیات
- ضلع مغربی گوداوری کی شخصیات
- فلم ہدایت کار
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- کرناٹک کے فلم ہدایت کار
- نندی اعزاز یافتہ شخصیات
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی فلمی پیشکار
- بھارتی مرد اداکار
- بھارتی منظر نویس
- بھارتی صوتی اداکار
- تیلگو سنیما کے مرد اداکار
- تیلگو فلم پروڈیوسر
- تیلگو منظر نویس
- ایکشن فلموں کے ہدایت کار
- بھارتی لاادری