بتی گل میٹر چالو
بتی گل میٹر چالو | |
---|---|
![]() ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | Shree Narayan Singh |
پروڈیوسر | بھوشن کمار کرشن کمار نتن چندراچد شری نارائن سنگھ کسم اروڑا نشنت پٹی |
تحریر | سدھاتھ سنگھ گریما وہل |
منظر نویس | Vipul K Rawal سدھارتھ سنگھ گریما وہل |
ستارے | شاہد کپور شردھا کپور Divyendu Sharma یمی گوتم |
موسیقی | انو ملک Rochak Kohli |
سنیماگرافی | انشومن مہالی |
ایڈیٹر | شری نارائن سنگھ |
پروڈکشن کمپنی | T-Series Films کرتی پکچرز |
تقسیم کار | انند پنڈت موشن پکچرز Panorama Studios[1] ایروس انٹرنیشنل |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
بتی گل میٹر چالو ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار Shree Narayan Singh جبکہ پروڈیوسر بھوشن کمار ہیں۔ [2] فلم کے ستارے شاہد کپور، شردھا کپور اور یمی گوتم ہیں۔[3]
فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شروع ہوئی۔[4][5] یہ فلم 21 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔[6]
کردار
[ترمیم]تیاری
[ترمیم]شوٹنگ
[ترمیم]فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شاہد کپور اور شردھا کپور کے ساتھ ٹہری، اتراکھنڈ میں شروع ہوئی۔[8]
مارکیٹنگ اور اشاعت
[ترمیم]اصل میں فلم کو 31 اگست 2018ء کو جاری ہونا تھا،[9] لیکن بعد میں فلم کی تاریخ اشاعت 14 ستمبر، 2018ء کردی گئی۔[10]
بعد میں یہ اعلان کیا گیا کہ فلم 21 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوگی۔[11] فلم کا ٹیزر 18 اکتوبر، 2018ء کو جاری کیا گیا جبکہ[12] فلم کا ٹریلر 10 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[13]
گانوں کی فہرست
[ترمیم]فلم۔کا میوزک انو ملک اور Rochak Kohli نے کمپوز کیا۔ فلم کے گانے راحت فتح علی خان، اری جیت سنگھ، عاطف اسلم، Mika Singh، Nakash Aziz اور Prakriti Kakar نے گائے۔[8]
نمبر. | عنوان | موسیقی | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|---|
1. | "گولڈ تامبا" | انو ملک | Nakash Aziz | 5:02 |
2. | "Dekhte Dekhte" | Rochak Kohli | dhruv makwana | 4:16 |
3. | "دیکھتے دیکھتے" (ورژن 2) | روچک کوہلی | devansh rana | 4:16 |
4. | "ہارڈ ہارڈ" | سچت - پرمپرا | Mika Singh، سچت ٹنڈون، Prakriti Kakar | 3:38 |
5. | "ہر ہر گنگے" | سچت - پرمپرا | deepanshu | 3:02 |
کل طوالت: | 20:14 |
بیرونی روابط
[ترمیم]- بتی گل میٹر چالو آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- Batti Gul Meter Chalu بالی وڈ ہنگامہ پر
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Twitter"۔ mobile.twitter.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-06
- ↑ "Kumar takes over Batti Gul Meter Chalu and Fanne Khan from Prenaa Arora""۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-25
- ↑ [1] Times of India – "شردھا کپور and یمی گوتم on board for شاہد کپور starrer Batti Gul Meter Chalu"
- ↑ [2] ہندوستان ٹائمز "Shahid Kapoor begins shooting for Batti Gul Meter Chalu in Uttarakhand" – فروری 10, 2018 – Bollywood
- ↑
- ↑ "Batti Gul Meter Chalu to release on 21 ستمبر"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-18
- ↑ "Batti Gul Meter Chalu to reunite Shahid Kapoor with 'brother' Samir Soni after Vivah". dna (بزبان امریکی انگریزی). 29 Jun 2018. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-08-24.
- ↑ [3] آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pinkvilla.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) – PinkVilla "Shahid Kapoor wraps up the first schedule of Batti Gul Meter Chalu – فروری 22, 2018
- ↑ [4] NDTV – "Shahid Kapoor's Batti Gul Meter Chalu Gets A Release Date" – 11 نومبر 2017
- ↑ [5] DNA India – "Clash averted! Shraddha Kapoor Batti Gul Meter Chalu will not lock horns with Stree" – 16 جون 2018
- ↑ [6] Times Now News – Entertainment – Bollywood News – Article – شاہد کپور، شردھا کپور's Batti Gul Meter Chalu gets a new release date – details inside – 18 جولائی 2018
- ↑ [7] ٹائمز آف انڈیا – "Title Announcement – Batti Gul Meter Chalu" – 5 دسمبر 2017
- ↑ ""Batti Gul Meter Chalu" Trailer Released"۔ Headlines Today۔ 2018-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-11
- 2018ء کی فلمیں
- Track listings with input errors
- 2010ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- اتراکھنڈ میں عکس بند فلمیں
- اتراکھنڈ میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- سماجی مسائل متعلقہ بھارتی فلمیں
- فلم میں معاشرتی حقیقت پسندی
- ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- 2018ء کی ڈراما فلمیں
- انو ملک کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارتی قانونی فلمیں
- ساچیت-پرمپرا کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارتی کمرہ عدالت فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی رومانوی ڈراما فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- بھارت میں کرپشن کے بارے میں فلمیں
- بھارتی جرم ڈراما فلمیں