بینک الفلاح کپ 2003ء
Appearance
بینک الفلاح کپ 2003ء | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 10-23 مئی 2003ء | ||||||||||||||||||||||||||||
مقام | سری لنکا | ||||||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ نے جیت لیا۔ | ||||||||||||||||||||||||||||
سیریز کا بہترین کھلاڑی | شعیب ملک (پاکستان) | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
بینک الفلاح کپ 2003ء ایک سہ رخی ون ڈے کرکٹ مقابلہ تھا جو 10 سے 23 مئی 2003ء تک رنگری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم ڈمبولہ میں منعقد ہوا۔ [1] اس میں نیوزی لینڈ پاکستان اور سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیمیں شامل تھیں۔ یہ ٹورنامنٹ نیوزی لینڈ نے جیتا تھا جس نے فائنل میں پاکستان کو شکست دی تھی۔
پوائنٹس ٹیبل
[ترمیم]ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | نیٹ رن ریٹ | پوائنٹس[2] |
---|---|---|---|---|---|---|---|
نیوزی لینڈ | 4 | 2 | 2 | 0 | 0 | +0.196 | 13 |
پاکستان | 4 | 2 | 2 | 0 | 0 | +0.061 | 12 |
سری لنکا | 4 | 2 | 2 | 0 | 0 | -0.259 | 11 |
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: پاکستان 6، سری لنکا 0۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: نیوزی لینڈ 6، پاکستان 0۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- دھرشنا گاماگے (سری لنکا) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: سری لنکا 5، نیوزی لینڈ 1۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 20 مئی
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- یاسر حمید (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: پاکستان 5، نیوزی لینڈ 1۔
فائنل
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- نیوزی لینڈ نے بینک الفلاح کپ 2003ء جیت لیا
- فیصل اطہر (پاکستان) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Fixtures
- ↑ "Points Table"۔ ESPN Cricinfo