تبادلۂ خیال سانچہ:ہجری سنہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس کی تصحیح کی جائے میرا خیال ہے یہ سانچہ چوتھی کو دو دفعہ دکھاتا ہے (چوتھی اور پانچویں میں) اور چھٹی صدی ہجری مفقود اور اس کے بعد والی صدیاں سرخ ربط کے طور پر دکھا رہا ہے۔ دیکھیں مثال کے طور پر 386ھ، 486ھ،دونوں کو چوتھی صدی دکھا رہا ہے 586ھ، ایسے چھٹی صدی کے سالوں کو ساتویں اور سرخ روابط سے دکھا رہا ہے 686ھ اور 786ھ تا آخر کو بھی--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:50, 27 ستمبر 2017 (م ع و)

نشاندہی کا شکریہ! جب ان صفحات کو مستقل طور پر درست کرنا شروع کروں گا تو ساتھ میں زمرے و سانچے وغیرہ کے مسائل، ویکی ڈیٹا اور مواد میں اضافہ وغیرہ بھی شروع ہو گا۔ سردست، شمسی تاریخ کے صفحات کو روزانہ کی بنیاد پر وقت دے رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:40, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
ویسے معذرت کے ساتھ! مجھے کیوں اجازت نہیں ترمیم کی؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:57, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
تفصیلی جواب تو شاید عبید صاحب ہی دے پائیں گے۔ انہوں نے محفوظ کرتے وقت وجہ یو لکھی ہے: زیادہ آمد و رفت صفحہ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:04, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
اس سانچے میں خامی نہیں ہے، اس کے استعمال کرنے میں خامی ہے۔ جن صفحات کا آپ نے ذکر کیا، ان کا تاریخچہ دیکھیے، سمجھ آ جائۓ گی۔ سانچہ ایسا پیچیدہ ہے کہ ایک لفظ کو آگے پیچھے کیا تو پورے 1500 صفحات پر خامی ظاہر ہو گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:50, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
اس کا عنوان ہجری سنہ ہونا چاہیے، کیونکہ سن مختلف مفہوم کا حامل ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:28, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
ہجری سنہ کر دیتے ہیں، لیکن جن صفحات پر اس کا استعمال کیا جانا تھا، وہاں ہو چکا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36, 28 ستمبر 2017 (م ع و)