تبادلۂ خیال صارف:Zaheeruddin25

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Zaheeruddin25 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,451 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب

ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء[ترمیم]

آداب!

بہت شکریہ کہ آپ نے ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء کے لیے اپنا نام درج کیا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس مہم کے جاری رہنے تک یعنی اس مہینے کی 17 تک "تخلیق کردہ مضامین"، "بہتر کردہ مضامین" اور "کامنز پر اپلوڈ کردہ تصاویر" کو متعلقہ قطعے میں لکھیں تاکہ آپ کے گراں قدر تعاون کو اس مہم کے حصے کے طور پر درج کیا جا سکے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 13 جنوری 2016 (م ع و)

ظہیر بھائی۔ آپ "Wp/khw/چاغی ریلوے اسٹیشن "کے صفحے کو ایڈٹ کرنے کے لیئے کھولیں۔بالکل آخری لائن کے نزدیک Templates used on this page: کے شروع میں چھوٹے سے تکون کو کلک کریں۔ وہ سارے Templates ظاہر ہو جائینگے جن کی اس صفحے کو ضرورت ہے۔ جو نیلے رنگ میں ہیں وہ پہلے ہی سے موجود ہیں۔ جو لال رنگ میں ہیں انہیں آپ انگریزی ویکیپیڈیا سے کاپی پیسٹ کر کے خود بنا سکتے ہیں۔ آپ کا مطلوبہ Templates آپ یہاں سے کاپی کر سکتے ہیں۔ https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Template:Infobox_Korean_name/categories&action=edit میں چونکہ کھوار ویکیپیڈیا کا صارف نہیں ہوں اس لیئے میں یہ خود نہیں کر پایا۔ شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:56, 28 مارچ 2016 (م ع و)

کھوار ویکیپیڈیا سروے[ترمیم]

آداب!

ایک تجویز ہے کہ ویکیمیڈیا بلاگ کے لیے کھوار ویکیپیڈینز کا سروے لیا جائے۔ چونکہ آپ ایک فعال صارف ہیں، اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس سروے صفحے کو غور سے پڑھیں اور اپنے قطعے میں جوابات درج کریں:

صارف:Hindustanilanguage/KhwpSurvey

اگر آپ دیگر کھوار ویکیپیڈینز سے ربط میں ہوں، انہیں بھی اپنے ساتھ شامل فریئے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:41, 5 مئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد[ترمیم]

آداب!

گزشتہ شب میں ویکیمیڈیا کی بلاگ ٹیم تک رحمت بھائی کا جواب میں نے پہنچایا تھا اور لیجیے آج ان لوگوں نے اس بلاگ کو چھاپ دیا ہے۔ یہ ایک اہم پیشرفت ہے کیونکہ آپ کے اور کھوار ارکان کی انتبھک کوششوں کا گویا یہ اعتراف ہے، اگرچیکہ بلاگ ٹیم نے چھاپتے وقت مسودے میں معمولی تخفیف کی، مگر اہم نکات کو برقرار رکھا۔ بلاگ کو آپ یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں:

http://blog.wikimedia.org/2016/05/27/khowar-wikipedia/

میں اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اور دیگر ارکان کو اس موقع پر مبارکباد کہنا چاہوں گا۔

میرے من میں کھوار ویکیپیڈیا کو لے کر ابھی دو اقدامات ہیں، جن کے بعد انشاءاللہ یہ ایک نارمل ویکیپیڈیا کی شکل لے سکتی ہے۔ اس کا خلاصہ میں آنے والے چند دنوں میں کروں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:19, 28 مئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا صفحات کے لیے مختصر یو آر یل کی تجویز[ترمیم]

آداب!

2013ء-14ء کے دوران میں بنگلور، بھارت کی کرائسٹ یونیورسٹی کے ویکیپیڈیا ایجوکیشن پروگرام سے جڑا تھا۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کے طلبا نے ہندی ویکیپیڈیا پر تقریبًا 350-400 مضامین لکھے یا ان میں اضافہ کیا تھا (جو ابھی بھی قائم ہے۔ حذف شدہ صفحات کے علاوہ ہیں)۔ اس پروگرام کے دوران طلبا کو مختصر یو آر یل سے بہت سہولت ہوئی تھی۔ کئی لوگ ہندی سے تو واقف تھے، مگر ٹائپنگ سے ناواقف تھے، ان کے لیے براہ راست کسی بھی مضمون تک رسائی آسان ہوئی کیونکہ ہر ہندی ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ تھا، اس کے علاوہ اسائنمنٹ میں یہ یو آر ایل کو آسانی سے ٹائپ کیا جا سکا تھا۔ اسی کے پیش نظر ایک تجویز ہے کہ ہر اردو ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ ہو۔ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ہر صفحہ کا ایک انگریزی کوڈ صفحہ کے اوپر دکھے گا، جیسے کہ https://ur.wikipedia.org/s/3jkl (فی الحال غیرموجود اور اس وجہ سے شاید یہ ربط صفحہ اول کو پہنچے اور یہ صرف ایک نمونہ کی شکل ہے) ہو، تو اس سے کسی کو بھی کسی بھی ویب سائٹ، پرنٹ میڈیا، اخبار، یا غیر اردو ذرائع میں بھی حوالہ دینے، ربط یاد رکھنے وغیرہ میں مدد ملے گی۔ اس لیے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس تجویز کی تائید کریں۔ اپنی تائید درج کرنے کے لیے ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات کے آخری قطعے میں اپنی تائید درج کیجیے۔ ----مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:21, 21 جولا‎ئی 2016 (م ع و)