ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

15 جنوری 2016ء کو ویکیپیڈیا کی تاسیس کے 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ویکیپیڈیاؤں پر الگ الگ طریقے سے سالگرہ منانے کے طریقے رائج کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر یہ ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ 11 سے 17 جنوری کے پیچ صارفین اپنے شہر، گاؤں، محلے سے متعلق یا ان عمارتوں اور اداروں سے متعلق مضامین لکھیں (اگر نہ ہو تو)، سدھاریں، مضامین میں معلومات کا اضافہ کریں (اگر پہلے سے مضمون موجود ہو تو)۔ اس کے علاوہ چونکہ تصویرکشی اب ایک عام بات ہوچکی ہے، اس لیے صارفین اپنے مضامین سے متعلق تصاویر ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ ان تصاویر کو وہ خود استعمال کرسکتے ہیں یا ان تصاویر کا بعد میں کوئی اور صارف کی جانب سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ضروری بات[ترمیم]

ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء کے تحت آپ سے صرف انہی مضامین یا تصاویر کی درخواست ہے جو آپ کے گردونواح سے ہوں۔

کیا آپ شامل ہونا چاہتے ہیں؟ اپنا نام یہاں درج کریں[ترمیم]

  1. --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 11 جنوری 2016 (م ع و)
  2. Dawoodmajoka (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:58, 11 جنوری 2016 (م ع و)
  3. --رحمت عزیز چترالی 03:37, 12 جنوری 2016 (م ع و)
  4. --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:59, 12 جنوری 2016 (م ع و)
  5. --صارف:محمد افضل -- 06:49, 12 جنوری 2016 (م ع و)
  6. --جنید احمد نور (تبادلۂ خیال
  7. --Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:44, 12 جنوری 2016 (م ع و)
  8. ----محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:46, 14 جنوری 2016 (م ع و)
  9. فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:59, 16 جنوری 2016 (م ع و)

تخلیق کردہ مضامین[ترمیم]

  1. کنگ کوٹھی
  2. فضل احمد کریم فضلی--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 15 جنوری 2016 (م ع و)
  3. قاضی عنایت جلیل عنبر
  4. مہر عبدالحق سومرہ--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:23, 14 جنوری 2016 (م ع و)
  5. واشیچ
  6. فیض بہرائچی--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:22, 12 جنوری 2016 (م ع و)
  7. مسجد جودی
  8. منٹھل چٹان منجانب 07:04, 13 جنوری 2016 (م ع و)
  9. منٹھوقا آبشار ‏ منجانب ایضاََ
  10. صہبا اختر--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 15 جنوری 2016 (م ع و)
  11. جامع مسجد معظم پورہ
  12. میمن عبدالمجید سندھی--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:32, 15 جنوری 2016 (م ع و)
  13. عبادت بریلوی--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:12, 16 جنوری 2016 (م ع و)
  14. باغ حسین کمال--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45, 15 جنوری 2016 (م ع و)
  15. بزم آرائیاں (کتاب)--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00, 16 جنوری 2016 (م ع و)
  16. امام بارگاہ چکوال پر خود کش حملہ 2009ء--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:30, 16 جنوری 2016 (م ع و)
  17. نینیتال ضلع، رام نگر، اتراکھنڈ--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:09, 16 جنوری 2016 (م ع و)

بہتر کردہ مضامین[ترمیم]

  1. عابد روڈ
  2. ماساب ٹینک
  3. خپلو منجانب:-- 07:02, 13 جنوری 2016 (م ع و)
  4. غازی پور
  5. جئے سندھ متحدہ محاذ --رحمت عزیز چترالی 04:20, 14 جنوری 2016 (م ع و)
  6. گلگت بلتستان کے شہر--رحمت عزیز چترالی 04:23, 14 جنوری 2016 (م ع و)
  7. حفیظ جالندھری -محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:22, 14 جنوری 2016 (م ع و)--
  8. اسد الرحمن قدسی -----محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:03, 14 جنوری 2016 (م ع و)
  9. چکوال--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:21, 16 جنوری 2016 (م ع و)

کامنز پر اپلوڈ کردہ تصاویر[ترمیم]

  1. Commons:File:King Kothi Palace.JPG
  2. Commons:File:District_Hospital,_Hyderabad.JPG
  3. Commons:File:Bharatiya Vidya Bhavan Wall.JPG
  4. Commons:File:Bharatiya Vidya Bhavan Entrance.JPG
  5. Commons:File:St_Joseph's_Degree_College.JPG
  6. Commons:File:Main_gate_of_the_Sher_Gate_area.JPG
  7. Commons:File:Signboard_of_Khanazad_Colony.JPG
  8. Commons:File:Tomb_of_the_last_Nizam_of_Hyderabad.JPG
  9. Commons:File:HEH_Nizam's_Religious_Trust_and_Auqaf_Office.JPG
  10. Commons:File:Bhagwan_Mahavir_Viklang_Sahayta_Signboard.JPG
  11. Commons:File:Niyaz_Khana_Signboard,_Hyderabad.JPG
  12. Commons:File:Hyderguda_Main_Road_Sign_Board.JPG
  13. Commons:File:Entrance wall of Anwarul Uloom College, Hyderabad.jpg
  14. Commons:File:Main Entrance of Anwarul Uloom Degree College.jpg
  15. Commons:File:College_of_Languages,_Hyderabad.jpg
  16. Commons:File:Jama_Masjid_Moazampura.jpg
  17. Commons:File:Nawab Shah Alam Khan Postgraduate centre, Anwarul Uloom College.jpg
  18. Commons:File:AsadurRahmanQudsi.jpg--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53, 14 جنوری 2016 (م ع و)