تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:درخواست منتقلی زمرہ جات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ و دانشگاہ[ترمیم]

جامعہ و دانشگاہ کا مرکب درست نہیں، کیونکہ فارسی میں جامعہ کو دانشگاہ ہی کہتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:48, 10 مارچ 2015 (م ع و)

اس کے علاوہ الفاظ ہر فارسی لفظ کا لینا شاید درست بھی نہ ہوگا۔ جیسے کہ بیمارستان کا لفظ شاید اردو میں کوئی قبول ہی نہ کرے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:18, 18 اگست 2016 (م ع و)
مکرمی، ویکیپیڈیا:درخواست منتقلی زمرہ جات کے صفحہ میں جدول میں جو عبارت ہے اس میں ترمیم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:42, 29 ستمبر 2016 (م ع و)
اگر مطلوبہ ترمیم کا ذکر کردیں تو تبدیل کر دیں گے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  04:06, 29 ستمبر 2016 (م ع و)

دوبارہ فعال[ترمیم]

اس روبہ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔--:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:03, 18 اگست 2016 (م ع و)


درخواست یہاں دیں[ترمیم]

دوبارہ فعال کیا جائے[ترمیم]

@Obaid Raza اور Yethrosh: منتظمین سے درخواست ہے کہ اس آلہ کو دوبارہ فعال کیا جائے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:08، 25 جنوری 2020ء (م ع و)