تمغاجات ایشیائی کھیل 1958ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایشیائی کھیل 1958ء (جاپانی: 第3回アジア競技大会), (باضابطہ طور پر Third Asian Games (تیسرے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 24 مئی تا 1 جون 1958ء تک جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندی[ترمیم]

  میزبان ملک

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  جاپان (JPN)||67||41||30||138
2  فلپائن (PHI)||8||19||21||48
3  جنوبی کوریا (KOR)||8||7||12||27
4  ایران (IRI)||7||14||11||32
5  جمہوریۂ چین (ROC)||6||11||17||34
6  پاکستان (PAK)||6||11||9||26
7  بھارت (IND)||5||4||4||13
8  ویتنام (VIE)||2||0||4||6
9  برما (BIR)||1||2||1||4
10  سنگاپور (SIN)||1||1||1||3
11  سیلون (CEY)||1||0||1||2
12  تھائی لینڈ (THA)||0||1||3||4
13  ہانگ کانگ (HKG)||0||1||1||2
14  انڈونیشیا (INA)||0||0||6||6
15  ملائیشیا (MAL)||0||0||3||3
16  اسرائیل (ISR)||0||0||2||2
کل 112 112 126 350

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]