"امواج ثقل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بلیک ہولز
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 12: سطر 12:
* {{britannica|242499|Gravitational waves}}
* {{britannica|242499|Gravitational waves}}
* [http://www.ligo.caltech.edu/ Laser Interferometer Gravitational Wave Observatory]۔ LIGO Laboratory, operated by the [[کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی]] اور [[میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی]]

* [http://www.black-holes.org/gwa1.html Caltech Relativity Tutorial] – ثقلی امواج کا ایک تعارف
* [http://www.black-holes.org/gwa1.html Caltech Relativity Tutorial] {{wayback|url=http://www.black-holes.org/gwa1.html |date=20140530231604 }} – ثقلی امواج کا ایک تعارف
* [https://www.youtube.com/watch?v=4GbWfNHtHRg ثقلی امواج کی وضاحت۔ یوٹیوب ویڈیو]
* [https://www.youtube.com/watch?v=4GbWfNHtHRg ثقلی امواج کی وضاحت۔ یوٹیوب ویڈیو]
{{Gravitational wave observatories}}
{{Gravitational wave observatories}}

نسخہ بمطابق 02:15، 29 دسمبر 2020ء

البرٹ آئنسٹائن کے نظریہِ اضافت کی ایک پیش گوئی یہ ہے کہ کسی سپر نووا کے پھٹنے یا اس قسم کے بہت بڑے حادثے کے نتیجے میں زمان و مکان کی چادر (space-time fabric) میں لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ سائنس دان سالوں سے ان لہروں کو ناپنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آخر کار ان کی محنت رنگ لائی اور11فروری 2016 کو ان لہروں کا مشاہد کیا جاچکا ہے ۔[1] اس دریافت کو سائنس کے میدان میں پچھلے سو سال میں حاصل ہوئی بہت بڑی کامیابیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Relativity