"آم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:خوردنی پھل
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 83: سطر 83:


== فوائد ==
== فوائد ==
ماہرین کے مطابق آم انسانی صحت کے لیے مفید ہے اور یہ دل اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آم کے استعمال سے خون بننے میں مدد ملتی ہے۔ اور اس سے پیٹ کی بیماریاں ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اس کا جوس پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ اور یہ جسم کو طاقت پہنچاتا ہے۔<ref>[http://www.urdu.co/news/health/geo-news-106501/ آم دِ ل اور معدے کے امراض میں فائدہ مند ہے، ماہرین<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=106501 جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
ماہرین کے مطابق آم انسانی صحت کے لیے مفید ہے اور یہ دل اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آم کے استعمال سے خون بننے میں مدد ملتی ہے۔ اور اس سے پیٹ کی بیماریاں ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اس کا جوس پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ اور یہ جسم کو طاقت پہنچاتا ہے۔<ref>[http://www.urdu.co/news/health/geo-news-106501/ آم دِ ل اور معدے کے امراض میں فائدہ مند ہے، ماہرین<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>{{Cite web |url=http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=106501 |title=جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2013-06-23 |archive-date=2013-06-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130627144426/http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=106501 |url-status=dead }}</ref>
== خوراک کے اجزاء ==
== خوراک کے اجزاء ==
{{nutritional value | name=آم
{{nutritional value | name=آم

نسخہ بمطابق 05:40، 16 جنوری 2021ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

آم

Fruit

جماعت بندی
مملکت: نباتاتae
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Sapindales
خاندان: Anacardiaceae
جنس: Mangifera
نوع: M. indica
مرادفات
Mangifera austro-yunnanensis Hu[1]
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آم دنیا کے چند پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا آبائی وطن جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا ہے۔ لیکن یہ دنیا کے تمام استوائی علاقوں میں ہوتا ہے۔ اس کا گودا کھایا جاتا ہے۔

آم کے بر یا پھول

برصغیر میں اس پھل کی خوب پیداوار ہے، اسی لیے اسے بھارت اور پاکستان کا قومی پھل مانا جاتا ہے۔

وجہ تسمیہ

لفظ آم کے بارے میں یہ رائے عام طور پر تسلیم کی جاتی ہے کہ یہ اصل میں سنسکرت لفظ آمْرَن سے ماخوذ ہے۔

A mango tree in full bloom in Kerala, India

اقسام

اس کی کئی اقسام ہیں جن میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. الفانسو
  2. الماس
  3. انور رٹول
  4. بادام
  5. بے نشان (بنگن پلی)
  6. بیگم پسند
  7. ثمر بہشت
  8. دسہری
  9. سرولی
  10. سفیدہ
  11. سندھڑی
  12. سہارنی
  13. سیندوریا
  14. توتا پری
  15. فجری
  16. لال پری
  17. لنگڑا
  18. مالدا
  19. نیلم
  20. پرنس
  21. چونسا
  22. گولا
  23. امرپالی
  24. حسن آرا
  25. بہیلی
  26. بمبیا
  27. قسم بھوگ
  28. کلکتیہ
  29. بجّو
  30. حمایت
  31. ملغوبہ
  32. شکر گلٹی
  33. ہاپُس

پیداوار

رقبۂ کاشت کے لحاظ سے بارہ سب سے بڑے پیداواری ممالک۔

  1. بھارت: 1٬600٬000 hectares
  2. چین: 433٬600 hectares
  3. تھائی لینڈ: 285٬000 hectares
  4. انڈونیشیاء: 273٬440 hectares
  5. میکسیکو: 173٬837 hectares
  6. فلپائن: 160٬000 hectares
  7. پاکستان: 151٬500 hectares
  8. نائجیریا: 125٬000 hectares
  9. گنی: 82٬000 hectares
  10. برازیل: 68٬000 hectares
  11. ویتنام: 53٬000 hectares
  12. بنگلہ دیش: 51٬000 hectares

استعمالات

آم ایک اچھا تغذیہ ہے۔ اس کے مشروبات بھی عام ہیں۔ علاوہ اس کے، کچے آم سے، چٹنیاں، اچار اور آمچور بھی بنایے جاتے ہیں۔

فوائد

ماہرین کے مطابق آم انسانی صحت کے لیے مفید ہے اور یہ دل اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آم کے استعمال سے خون بننے میں مدد ملتی ہے۔ اور اس سے پیٹ کی بیماریاں ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اس کا جوس پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ اور یہ جسم کو طاقت پہنچاتا ہے۔[2][3]

خوراک کے اجزاء

آم
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
Energy250 کلوJ (60 kcal)
15 g
شکّر13.7
Dietary fiber1.6 g
0.38 g
0.82 g
حیاتینمقدار
حیاتین الف
7%
54 μg
6%
640 μg
23 μg
Thiamine (B1)
2%
0.028 mg
Riboflavin (B2)
3%
0.038 mg
Niacin (B3)
4%
0.669 mg
پینٹوتھینک تیزاب
4%
0.197 mg
Vitamin B6
9%
0.119 mg
فولک تیزاب
11%
43 μg
Choline
2%
7.6 mg
حیاتین ج
44%
36.4 mg
Vitamin E
6%
0.9 mg
Vitamin K
4%
4.2 μg
Mineralsمقدار
Calcium
1%
11 mg
Iron
1%
0.16 mg
Magnesium
3%
10 mg
Manganese
3%
0.063 mg
فاسفورس
2%
14 mg
Potassium
4%
168 mg
Sodium
0%
1 mg
جست
1%
0.09 mg

Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults.
Source: USDA Nutrient Database

پیداوار اور کھپت

چوٹی کے آم پیداکار، 2010–11
ملک پیداوار ملین ٹن میں
 بھارت
~ 16.34
 چین
~ 4.35
 تھائی لینڈ
~ 2.55
 پاکستان
~ 1.78
 میکسیکو
~ 1.63
 انڈونیشیا
~ 1.31
 برازیل
~ 1.19
 بنگلادیش
~ 1.05
 کل دنیا
~ 38.6
Source: UN FAOSTAT [4]
وینزوئلا کے ریول آم، حجم کے موازنے کے لیے ساتھ ناشپاتی رکھی ہے۔
ہوائ کے جزیرے ماوئ میں تازہ کاشت کیے گۓ کیلے اور آم

حوالہ جات

  1. Mangifera austroyunnanensis Hu — The Plant List
  2. آم دِ ل اور معدے کے امراض میں فائدہ مند ہے، ماہرین
  3. "جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv"۔ 27 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2013 
  4. "Statistics from: Food And Agricultural Organization of United Nations: Economic And Social Department: The Statistical Division"۔ UN Food and Agriculture Organization Corporate Statistical Database۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2013 

سانچہ:فہرستیں ملکی زراعت