"انقردیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 39: سطر 39:
*[[فرہنگ اصطلاحات طب یونانی]]
*[[فرہنگ اصطلاحات طب یونانی]]
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
<ref>[http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine/ دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2/ دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine3/ دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2-2/ دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>کتاب [[دستور المرکبات]]</ref>
<ref>{{Cite web |url=http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine/ |title=دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2018-06-11 |archive-date=2018-04-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180416203519/http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine/ |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2/ |title=دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2018-06-11 |archive-date=2018-05-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180528000319/http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2/ |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine3/ |title=دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2018-06-11 |archive-date=2018-06-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180614142716/http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine3/ |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2-2/ |title=دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2018-06-11 |archive-date=2018-05-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180522172306/http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2-2/ |url-status=dead }}</ref><ref>کتاب [[دستور المرکبات]]</ref>
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine/ دیکھیے [[دستور المرکبات]] حصہ اول]
* [http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine/ دیکھیے [[دستور المرکبات]] حصہ اول] {{wayback|url=http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine/ |date=20180416203519 }}
* [http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2/ دیکھیے [[دستور المرکبات]] حصہ دوم]
* [http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2/ دیکھیے [[دستور المرکبات]] حصہ دوم] {{wayback|url=http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2/ |date=20180528000319 }}
* [http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine3/ دیکھیے [[دستور المرکبات]] حصہ سوم]
* [http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine3/ دیکھیے [[دستور المرکبات]] حصہ سوم] {{wayback|url=http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine3/ |date=20180614142716 }}
* [http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2-2/ دیکھیے [[دستور المرکبات]] حصہ چہارم]
* [http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2-2/ دیکھیے [[دستور المرکبات]] حصہ چہارم] {{wayback|url=http://lib.bazmeurdu.net/dastoorul-murakkabat-unani-medicine2-2/ |date=20180522172306 }}
* [http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Dastur.html ڈاؤن لوڈ کتاب [[دستور المرکبات]]]
* [http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Dastur.html ڈاؤن لوڈ کتاب [[دستور المرکبات]]]



نسخہ بمطابق 12:48، 16 جنوری 2021ء

انقردیا (انگریزی: Anacardium) رومی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ’’شبیہ قلب‘‘ کے ہیں۔ چونکہ بلا در صنوبری یعنی دِل کی شکل کا ہوتا ہے اور وہ اِس کی ترکیب میں داخل ہے، اِس لیے اِس کو انقردیا کہا گیا ہے۔ متاخرین کی بعض کتابوں میں انقرویا ’’واو‘‘ سے لکھا گیا ہے جو صحیح نہیں ہے۔اِس مرکب کا موجد بقراط ہے۔[1]

دیگر نام

بلادر (بھلانواں) انگریزی (Marking Nuts)، لاطینی میں (Semicarpus Anacardium) خاندان۔ (Anaca.Radiacaea) عربی میں حب الفہم یا حب القلب ، فارسی میں بلادر، ہندی میں بھلانواں ،بنگالی میں بھیلایا بھیلوا، مرہٹی میں بیلبا، گجراتی میں بھلاماں ۔ سنسکرت میں بھلاتک انگریزی میں مارکنگ نٹ ٹیری اور رومی میں انقردیا کہتے ہیں۔

ماہیت

انقردیا کا درخت عموماً بیس سے چالیس فٹ تک اونچا ہوتا ہے۔اور خوبصورت بھی ہوتا ہے۔اس کے تنے کو گولائی چار سے چھ فٹ تک ہوتی ہے۔ اس درخت کی چھال کا رنگ سیاہی مائل نیلگوں دھوئیں کے رنگ کی طرح ہوتا ہے۔ اس کی لکڑی سفیدسرخی مائل یا سرخ ہوتی ہے۔ چھال ایک انچ کے قریب موٹی ہوتی ہے۔ ان کے اوپر کی طرف بہت سی رگیں عموماً بیس سے تیس دائیں بائیں انچ لمبے ہوتے ہیں۔جن کے درمیانی سرے آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں۔ پتوں کی زیریں سطح پر روئیں ہوتے ہیں۔ رگیں زرد سے رنگ کی طرح ہوتی ہیں۔

پھول

پھول دو تیں انچ لمبے اور سبزی مائل زرد ہوتے ہیں۔ نر اور مادہ پھولوں میں کچھ فرق ہوتا ہے۔پھل ایک انچ لمبا اور گولائی لیے ہوئے پون انچ چوڑا ہوتا ہے۔اس کا پھل پکنے پر میٹھا ہوتا ہے۔ پھل پرند کے دل کی شکل اور رنگ کالا ہوتا ہے۔

مقام پیدائش

برصغیر کے اکثر علاقوں میں بھلاوے کے درخت پائے جاتے ہیں۔ پاکستان میں یہ ستلج سے سکم جبکہ ہندوستان میں کوہ ہمالیہ کے دامن میں تین سے چار ہزار فٹ بلندی پر ہماچل ، یوپی، ڈیرہ دون سے آسام، بیہار سے ہزاری باغ ، بنگال اور مدھیہ پردیس میں پائے جاتے ہیں۔

مزاج

عسل بلادر ، گرم خشک درجہ چہارم ،مغز بلادر گرم درجہ دوم خشک درجہ اول۔

افعال

مقرح ،متورم مسخن کاسر ریاح ،مقوی اعصاب، مقوی ذہن و حافظ مجفف بواسیر ، جاذب سم الفار۔

مغز بلادر کے افعال

مقوی باہ ،دافع امراض بلغمی ۔

انقردیا کی اقسام

اِس کے دو نسخے ہیں : انقردیا کبیر اور انقردیا صغیر۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

[2][3][4][5][6]

  1. کتاب دستور المرکبات صفحہ38
  2. "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 16 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  3. "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 28 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  4. "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  5. "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 22 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  6. کتاب دستور المرکبات

بیرونی روابط