"ہزارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Reverted 1 edit by Hamzahyousaf (talk): -spam (TW)
(ٹیگ: رد ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 66: سطر 66:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://ourhazara.blogspot.com/2010/04/mansehra-protest-in-favor-of-hazara.html صوبہ ہزارہ تحریک]
* [http://ourhazara.blogspot.com/2010/04/mansehra-protest-in-favor-of-hazara.html صوبہ ہزارہ تحریک]
* [صوبہ ہزارہ http://www.jang.com.pk/jang/apr2010-daily/17-04-2010/col8.htm]
* [صوبہ ہزارہ http://www.jang.com.pk/jang/apr2010-daily/17-04-2010/col8.htm {{wayback|url=http://www.jang.com.pk/jang/apr2010-daily/17-04-2010/col8.htm |date=20100420075037 }}]


[[زمرہ:ہزارہ]]
[[زمرہ:ہزارہ]]

نسخہ بمطابق 18:58، 4 فروری 2021ء

ہزارہ خطے کو خیبر پختونخوا میں گہرے میرون رنگ میں دکھایا گیا ہے

ہزارہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ڈویژن ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع ہریپور، ایبٹ آباد مانسہرہ،تورغر، بٹگرام، لوئرکوهستان اوراپرکوہستان ہزارہ میں آتے ہیں۔ ہزارہ ڈویژن کے بڑے شہر ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور ہیں۔ ہندکو، گوجری، پہاڑی کوہستانی اور پشتو یہاں کی بڑی زبانیں ہیں۔سب سے زیادہ بولی جانے والی ]]زبان ہندکو ہے جو نہایت ہی شیریں ہے ]]

میراں جانی
تربیلا بند

آبادیات

ہزارہ سات ضلعوں پر مشتمل ہے جن کی تفصیل درج ذیل ہیں:

بیرونی روابط

خطے کی آبادی
ضلع رقبہ(مربع کلومیٹر) آبادی
(ملین)
ایبٹ آباد 3169 4
بٹگرام 1310 1
ہری پور 1763 1
اپرکوہستان 7581 0.8
مانسہرہ (بشمول نیا ضلع تورغر) 5957 2.4
لوئرکوهستان 3243 0.4