"سرحدی علاقہ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21: سطر 21:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.pakistani.org/pakistan/constitution/part12.ch3.html قبائلی علاقوں پر آئینی شقوں] - باب 3, پاکستان کے آئین کا حصہ بارہ
* [http://www.pakistani.org/pakistan/constitution/part12.ch3.html قبائلی علاقوں پر آئینی شقوں] - باب 3, پاکستان کے آئین کا حصہ بارہ
* [http://www.fata.gov.pk حکومت قبائلی علاقہ جات]
* [http://www.fata.gov.pk حکومت قبائلی علاقہ جات] {{wayback|url=http://www.fata.gov.pk/ |date=20090720052328 }}
* [http://www.safron.gov.pk پاکستانی وفاقی وزارت برائے ریاستیں اور سرحدی علاقہ جات]
* [http://www.safron.gov.pk پاکستانی وفاقی وزارت برائے ریاستیں اور سرحدی علاقہ جات]



نسخہ بمطابق 02:07، 24 فروری 2021ء

سرحدی علاقہ پشاور

سرحدی علاقہ پشاور (Frontier Region Peshawar) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ضلع پشاور کے نام پر ہے جو اس کے شمال اور مغرب میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں ضلع نوشہرہ، جنوب میں سرحدی علاقہ کوہاٹ واقع ہیں۔[1] یہ ضلع پشاور کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر (ڈی سی او) کی طرف سے زیر انتظام ہے۔[2]

آبادیات

سرحدی علاقہ پشاور کا بنیادی اور واحد قبیلہ آفریدی کی ذیلی قبیلہ آدم خیل ہے۔ آفریدی قبیلہ 8 ذیلی قبیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

  1. آدم خیل
  2. ملک دین خیل
  3. قمبر خیل
  4. اقا خیل
  5. ذکا خیل
  6. کوکی خیل
  7. قمر خیل اور
  8. سپاہ۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Historical and administrative profile of the FR peshawar"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010 
  2. "Administrative System"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010