"زہرہ بائی انبالے والی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6: سطر 6:


== ابتدائی زندگی اور پس منظر ==
== ابتدائی زندگی اور پس منظر ==
زہرہ بائی کی پیدائش [[1918ء]] میں [[انبالہ]] کے ایک پیشہ ور گلوکاروں کے خاندان میں ہوئی اور ان کی پرورش بھی اسی شہر میں ہوئی۔ ان کو موسیقی وراثت میں ملی تھی ۔انہوں نے بچپن میں موسیقی کی تربیت اپنے دادا غلام حسین خان سے حاصل کی اور اس کے بعد استاد ناصر حسین خان سے حاصل کی۔ اس کے بعد ، انہوں نے ہندوستانی موسیقی کے آگرہ گھرانہ کی موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔<ref name="women">{{cite web|title=Zohrabai, Amirbai and Rajkumari|publisher=Women on Record|url=http://www.womenonrecord.com/music-makers/artists/zohrabai-amirbai-rajkumari|access-date=4 July 2019}} Profile of Zohrabai Ambalewali on womenonrecord.com website</ref>
زہرہ بائی کی پیدائش [[1918ء]] میں [[انبالہ]] کے ایک پیشہ ور گلوکاروں کے خاندان میں ہوئی اور ان کی پرورش بھی اسی شہر میں ہوئی۔ ان کو موسیقی وراثت میں ملی تھی ۔انہوں نے بچپن میں موسیقی کی تربیت اپنے دادا غلام حسین خان سے حاصل کی اور اس کے بعد استاد ناصر حسین خان سے حاصل کی۔ اس کے بعد ، انہوں نے ہندوستانی موسیقی کے آگرہ گھرانہ کی موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔<ref name="women">{{cite web|title=Zohrabai, Amirbai and Rajkumari|publisher=Women on Record|url=http://www.womenonrecord.com/music-makers/artists/zohrabai-amirbai-rajkumari|access-date=4 July 2019|archive-date=2018-08-16|archive-url=https://web.archive.org/web/20180816232040/http://www.womenonrecord.com/music-makers/artists/zohrabai-amirbai-rajkumari|url-status=dead}} Profile of Zohrabai Ambalewali on womenonrecord.com website</ref>


زہرہ بائی انبالے والی نے 14 سال کی عمر میں ہی گلوکاری شروع کر دی تھی۔ 1948ء میں جاری ہونے والی فلم میلہ میں انہوں نے ایک نغمہ پیش کیا تھا، شاید وہ جا رہے ہیں، یہ نغمہ اس وقت کافی مقبول ہوا۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.abplive.com/states/up-uk/zohrabai-ambalewali-was-an-indian-classical-singer-and-playback-singer-in-hindi-cinema-in-the-1930s-and-1940s-1479169|title=विशेष: ज़ोहराबाई अंबालेवाली: एक आवाज़, एक नग़मा जिसे दुनिया ने सराहा तो सही लेकिन याद नहीं रखा|website=abplive.com}}</ref>
زہرہ بائی انبالے والی نے 14 سال کی عمر میں ہی گلوکاری شروع کر دی تھی۔ 1948ء میں جاری ہونے والی فلم میلہ میں انہوں نے ایک نغمہ پیش کیا تھا، شاید وہ جا رہے ہیں، یہ نغمہ اس وقت کافی مقبول ہوا۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.abplive.com/states/up-uk/zohrabai-ambalewali-was-an-indian-classical-singer-and-playback-singer-in-hindi-cinema-in-the-1930s-and-1940s-1479169|title=विशेष: ज़ोहराबाई अंबालेवाली: एक आवाज़, एक नग़मा जिसे दुनिया ने सराहा तो सही लेकिन याद नहीं रखा|website=abplive.com}}</ref>
سطر 37: سطر 37:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==


* {{cite web|title=Women on Record: Zohrabai, Amirbai and Rajkumari|publisher=Centre for Media and Alternative Communication|url=http://www.womenonrecord.com/music-makers/artists/zohrabai-amirbai-rajkumari}}
* {{cite web|title=Women on Record: Zohrabai, Amirbai and Rajkumari|publisher=Centre for Media and Alternative Communication|url=http://www.womenonrecord.com/music-makers/artists/zohrabai-amirbai-rajkumari|access-date=2021-03-24|archive-date=2018-08-16|archive-url=https://web.archive.org/web/20180816232040/http://www.womenonrecord.com/music-makers/artists/zohrabai-amirbai-rajkumari|url-status=dead}}
* {{IMDb name|0024254}} زہرہ بائی انبالے والی کی فلمو گرافی
* {{IMDb name|0024254}} زہرہ بائی انبالے والی کی فلمو گرافی
*[https://www.abplive.com/states/up-uk/zohrabai-ambalewali-was-an-indian-classical-singer-and-playback-singer-in-hindi-cinema-in-the-1930s-and-1940s-1479169 زہرہ بائی انبالے والی کی یاد میں] ([[ہندی زبان]])
*[https://www.abplive.com/states/up-uk/zohrabai-ambalewali-was-an-indian-classical-singer-and-playback-singer-in-hindi-cinema-in-the-1930s-and-1940s-1479169 زہرہ بائی انبالے والی کی یاد میں] ([[ہندی زبان]])

نسخہ بمطابق 19:43، 24 مارچ 2021ء

زہرہ بائی انبالے والی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1918ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انبالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 21 فروری 1990ء (71–72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد روشن کماری   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  ہندی ،  پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زہرہ بائی انبالے والی (پیدائش: 1918ء — وفات: 21 فروری 1990ء) بھارتی سینما کی پس پردہ گلوکارہ اور ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ تھیں جو 1930ء اور 1940ء کے عشرے کی شہرت یافتہ گلوکارہ تھیں۔ زہرہ بائی، راج کماری دبے، شمشاد بیگم اور امیر بائی کرناٹکی کے ساتھ ، ہندی فلمی صنعت میں پس پردہ گلوکاروں کی پہلی نسل میں شامل تھیں۔

ابتدائی زندگی اور پس منظر

زہرہ بائی کی پیدائش 1918ء میں انبالہ کے ایک پیشہ ور گلوکاروں کے خاندان میں ہوئی اور ان کی پرورش بھی اسی شہر میں ہوئی۔ ان کو موسیقی وراثت میں ملی تھی ۔انہوں نے بچپن میں موسیقی کی تربیت اپنے دادا غلام حسین خان سے حاصل کی اور اس کے بعد استاد ناصر حسین خان سے حاصل کی۔ اس کے بعد ، انہوں نے ہندوستانی موسیقی کے آگرہ گھرانہ کی موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔[1]

زہرہ بائی انبالے والی نے 14 سال کی عمر میں ہی گلوکاری شروع کر دی تھی۔ 1948ء میں جاری ہونے والی فلم میلہ میں انہوں نے ایک نغمہ پیش کیا تھا، شاید وہ جا رہے ہیں، یہ نغمہ اس وقت کافی مقبول ہوا۔[2]

پیشہ وارانہ زندگی

زہرہ بائی نے اپنے کیریئر کا آغاز 13 سال کی عمر میں، آل انڈیا ریڈیو پر بطور گلوکارہ بنیادی طور پر کلاسیکی اور نیم کلاسیکی گانے گاتے ہوئے کیا۔

زہرہ بائی فلمی صنعت سے 1950ء میں ریٹائر ہوگئیں، حالانکہ انہوں نے اپنی بیٹی روشن کماری کی اداکاری والی فلموں میں گانا جاری رکھا۔

وفات

زہرہ بائی انبالے والی کی وفات 21 فروری 1990ء کو ہوئی۔[2]

مشہور نغمے

زہرہ بائی انبالے والی نے بہت سارے نغمے گائے ہیں ۔ کچھ نغمے یہاں دیے گئے ہیں؛

  • یہ رات پھر نہ آئے گی جوانی بیت جائے گی
  • ساون کے بادلوں ان سے یہ جا کر کہو
  • تقدیر میں یہی تھا سجن میرے نہ رو
  • بھگوان تجھے آج میں رونا بھی سیکھا دوں گا
  • دنیا چڑھائے پھول میں آنکھوں کو چڑھا دوں

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

  • "Women on Record: Zohrabai, Amirbai and Rajkumari"۔ Centre for Media and Alternative Communication۔ 16 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2021 
  • انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر زہرہ بائی انبالے والی زہرہ بائی انبالے والی کی فلمو گرافی
  • زہرہ بائی انبالے والی کی یاد میں (ہندی زبان)

حوالہ جات

  1. "Zohrabai, Amirbai and Rajkumari"۔ Women on Record۔ 16 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2019  Profile of Zohrabai Ambalewali on womenonrecord.com website
  2. ^ ا ب "विशेष: ज़ोहराबाई अंबालेवाली: एक आवाज़, एक नग़मा जिसे दुनिया ने सराहा तो सही लेकिन याद नहीं रखा"۔ abplive.com