"تنیشا مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
درستی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| Relatives = مکھرجی-سمرتھ خاندان |
| Relatives = مکھرجی-سمرتھ خاندان |
||
}} |
}} |
||
'''تنیشا مکھرجی''' (ولادت: 3 مارچ 1978) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندوستانی فلم، بالی وڈ ، تلگو اور تمل فلموں میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ [[مکھرجی - سمرتھ خاندان]] کا حصہ ہیں اور فلمساز شمو مکھرجی اور اداکارہ [[تنوجہ|تنوجا سمرت]] کی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ [[کاجول دیوگن مکھرجی|کاجول]] کی چھوٹی بہن ہیں۔ انہوں نے 2003 میں ہندی فلم سسش... سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا۔ اس سے قبل انہوں نے [[رام گوپال ورما]] کی فلم سرکار میں نظر آئیں تھیں ، جس میں [[امیتابھ بچن]] اور [[ابھیشیک بچن]] بھی اداکری کر رہے تھے۔<ref>{{cite web|url=http://ibnlive.in.com/news/gangs-of-haseepur-has-something-for-all-mandira-bedi/466040-44-124.html|title='Gangs of Haseepur' has something for all: Mandira Bedi|work=IBNLive}}</ref> انہوں نے 2012 میں حقیقی شو [[بگ باس (ہندی ٹی وی سیریز)|بگ باس]]<nowiki/>کے 7 ویں سیزن میں شرکت کی تھی۔ اس شو میں وہ دوسرے نمبر پر رہیں۔ |
'''تنیشا مکھرجی''' (ولادت: 3 مارچ 1978) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندوستانی فلم، بالی وڈ ، تلگو اور تمل فلموں میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ [[مکھرجی - سمرتھ خاندان]] کا حصہ ہیں اور فلمساز شمو مکھرجی اور اداکارہ [[تنوجہ|تنوجا سمرت]] کی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ [[کاجول دیوگن مکھرجی|کاجول]] کی چھوٹی بہن ہیں۔ انہوں نے 2003 میں ہندی فلم سسش... سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا۔ اس سے قبل انہوں نے [[رام گوپال ورما]] کی فلم سرکار میں نظر آئیں تھیں ، جس میں [[امیتابھ بچن]] اور [[ابھیشیک بچن]] بھی اداکری کر رہے تھے۔<ref>{{cite web|url=http://ibnlive.in.com/news/gangs-of-haseepur-has-something-for-all-mandira-bedi/466040-44-124.html|title='Gangs of Haseepur' has something for all: Mandira Bedi|work=IBNLive|access-date=2021-03-30|archive-date=2014-04-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20140421084146/http://ibnlive.in.com/news/gangs-of-haseepur-has-something-for-all-mandira-bedi/466040-44-124.html|url-status=dead}}</ref> انہوں نے 2012 میں حقیقی شو [[بگ باس (ہندی ٹی وی سیریز)|بگ باس]]<nowiki/>کے 7 ویں سیزن میں شرکت کی تھی۔ اس شو میں وہ دوسرے نمبر پر رہیں۔ |
||
== ابتدائی زندگی == |
== ابتدائی زندگی == |
نسخہ بمطابق 17:36، 26 اپریل 2021ء
تنیشا مکھرجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
1 جنوری 1978
شہریت | بھارت |
والد | شومو مکھرجی |
والدہ | تنوجہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، بنگلہ |
دور فعالیت | 2003–تا حال |
تنخواہ | 09 |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
تنیشا مکھرجی (ولادت: 3 مارچ 1978) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندوستانی فلم، بالی وڈ ، تلگو اور تمل فلموں میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ مکھرجی - سمرتھ خاندان کا حصہ ہیں اور فلمساز شمو مکھرجی اور اداکارہ تنوجا سمرت کی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی چھوٹی بہن ہیں۔ انہوں نے 2003 میں ہندی فلم سسش... سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا۔ اس سے قبل انہوں نے رام گوپال ورما کی فلم سرکار میں نظر آئیں تھیں ، جس میں امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن بھی اداکری کر رہے تھے۔[1] انہوں نے 2012 میں حقیقی شو بگ باسکے 7 ویں سیزن میں شرکت کی تھی۔ اس شو میں وہ دوسرے نمبر پر رہیں۔
ابتدائی زندگی
تنیشا مکرجی شمو مکھرجی اور بالی ووڈ کی تجربہ کار اداکارہ تنوجہکی بیٹی ہیں۔ وہ بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی چھوٹی بہن ہیں اور وہ اپنے والد کی طرف سے بنگالی اور والدہ کی طرف سے مراٹھی ہیں۔
فلمو گرافی
- تمام فلمیں ہندی میں ہیں
سال | فلم | کردار | مزید |
---|---|---|---|
2003 | سسش... | مہک گجرال | |
2004 | پاپکارن کھاؤ! مست ہو جاو | تانیا | |
2005 | نیل 'این' نکی | نکیتا بخشی | |
سرکار | اونتیکا | ||
ٹینگو چارلی | لیچی نارائن | ||
2007 | انناال انناال | دیپیکا | تمل فلم |
2008 | ون ٹوتھری | چاندنی | |
کانٹری | پیاسی پریا | تیلگو فلم | |
سرکار راج | اونتیکا | ||
2010 | تم ملو تو سہی | خصوصی | |
2016 | انا | شیکھا |
ٹیلی ویژن
سال | نام | کردار | مزید | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2013 | بگ باس 7 سیزن | شرکت | دوسرے نمبر پر | [2] |
2014 | گینگ آف واسپور | جج | بھارتی سنگھ کے ساتھ | |
2015 | بگ باس 9 | مہمان | کچھ کام کے لیے | |
2016 | فیر فیکٹر | شرکت | فائنلسٹ | |
بگ باس 10 | مہمان | وی جے اینڈی کے ساتھ | ||
2017 | کامیڈی نائٹس بچاؤ | انو ملک کے ساتھ | ||
بگ باس 11 | کرنویر بوہرہ کے ساتھ | |||
2018 | انٹرٹینمنٹ کی رات | منیش پال اور ثناء خان کے ساتھ |
حوالہ جات
- ↑ "'Gangs of Haseepur' has something for all: Mandira Bedi"۔ IBNLive۔ 21 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021
- ↑ "'Bigg Boss 7' complete list of contestants"۔ Indian Express۔ 15 September 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2013
- 1978ء کی پیدائشیں
- 1980ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس کے شرکا
- بنگالی اداکارائیں
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بنگالی شخصیات
- بھارتی فلمی اداکار
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- مراٹھی سنیما کی اداکارائیں
- ممبئی کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں