"رومانہ احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 88: سطر 88:


=== ایک روزہ کرکٹ ===
=== ایک روزہ کرکٹ ===
رومانہ نے اپنا پہلا ایک روزہ میچ 26 نومبر، 2011ء [[آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم|کو آئر لینڈ خواتین کی کرکٹ ٹیم]] کے خلاف کھیلا تھا۔اس کے ایک روزہ میچوں کی بہترین بولنگ کا اعدادوشمار بھارت کے خلاف 4/20 ہے <ref>{{حوالہ ویب|url=http://sports.ndtv.com/cricket/news/206214-indian-eves-sweep-odi-series-against-bangladesh-3-0|title=Indian eves sweep ODI series against Bangladesh 3–0|website=ndtv.com}}</ref>
رومانہ نے اپنا پہلا ایک روزہ میچ 26 نومبر، 2011ء [[آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم|کو آئر لینڈ خواتین کی کرکٹ ٹیم]] کے خلاف کھیلا تھا۔اس کے ایک روزہ میچوں کی بہترین بولنگ کا اعدادوشمار بھارت کے خلاف 4/20 ہے <ref>{{حوالہ ویب|url=http://sports.ndtv.com/cricket/news/206214-indian-eves-sweep-odi-series-against-bangladesh-3-0|title=Indian eves sweep ODI series against Bangladesh 3–0|website=ndtv.com|access-date=2021-03-18|archive-date=2013-04-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20130417060930/http://sports.ndtv.com/cricket/news/206214-indian-eves-sweep-odi-series-against-bangladesh-3-0|url-status=dead}}</ref>


=== ٹی20 کرکٹ ===
=== ٹی20 کرکٹ ===

نسخہ بمطابق 07:26، 1 اکتوبر 2021ء

رومانہ احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامرومانہ احمد
پیدائش (1991-05-29) 29 مئی 1991 (عمر 32 برس)
کھلنا، بنگلہ دیش
قد5 فٹ 3 انچ (1.60 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ سے بلے بازی
گیند بازیرائیٹ آر ملیگ بریک
حیثیتAll-rounder
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 6)26 نومبر 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ4 نومبر 2019  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 7)28 اگست 2012  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی202 مارچ 2020  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008/09-2012/13کھلنا ڈویمن خواتین
2011–2013محمدن اسپورٹنگ کلب خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی20
میچ 235 50
رنز بنائے 6734 570
بیٹنگ اوسط 50.67 14.25
100s/50s 5/45 0/0
ٹاپ اسکور 122 42*
گیندیں کرائیں 1551 959
وکٹ 237 44
بولنگ اوسط 25.43 19.70
اننگز میں 5 وکٹ 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/20 3/2
کیچ/سٹمپ 10/– 8/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 مارچ 2020

رومانہ احمد ( (بنگالی: রুমানা আহমেদ)‏ ) (پیدائش: 29 مئی 1991 ، کھلنا، بنگلہ دیش ) ایک آل راؤنڈ کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلتی ہے۔ [1][2] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں بازو کی لیگ بریک گیند باز ہے۔

پیدائش

احمد 29 مئی 1991 کو بنگلہ دیش کے شہر کھلنا میں پیدا ہوئی تھی۔

کرکٹ

ایک روزہ کرکٹ

رومانہ نے اپنا پہلا ایک روزہ میچ 26 نومبر، 2011ء کو آئر لینڈ خواتین کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا تھا۔اس کے ایک روزہ میچوں کی بہترین بولنگ کا اعدادوشمار بھارت کے خلاف 4/20 ہے [3]

ٹی20 کرکٹ

Ahmed playing for Bangladesh during the 2020 ICC Women's T20 World Cup
2020 آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران میں احمد بنگلہ دیش کی طرف سے کھیل رہے ہیں

رومانہ نے 28 اگست 2012ء کو آئر لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کیریئر کا آغاز کیا۔ جون 2018ء میں، وہ بنگلہ دیش کے اسکواڈ میں شامل تھیں جس نے پہلی بار خواتین ایشیا کپ اور 2018ء میں خواتین ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ [4][5][6] اسی مہینے کے آخر میں، اسے 2018ء آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لئے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [7] وہ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی طرف سے پانچ میچوں میں دس وکٹیں لے کر سرفہرست رہی۔ [8]

اکتوبر 2018ء میں، اسے ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لئے بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [9][10] ٹورنامنٹ سے پہلے، اسے ٹیم کی نمائندہ [11] کھلاڑی کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ [12] جنوری 2020ء میں، وہ آسٹریلیا میں 2020 آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے بنگلہ دیش کی ٹیم کے نائب کپتان کے طور پر نامزد ہوگئیں۔ [13]

دیگر کرکٹ

رومانہ، اس ٹیم کی رکن تھی جس نے چین کے گوانگزو میں، 2010ء میں منعقدہ ایشیائی کھیلوں میں چین کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف کرکٹ میں چاندی کا تمغا جیتا تھا۔ [14][15] رومانہ نے بیٹ اور بال دونوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اکتوبر 2019ء میں، اس کا نام آسٹریلیا میں پانچ میچوں کی سیریز سے قبل، خواتین کے عالمی ترقیاتی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [16]

حوالہ جات

  1. "BD women's SA camp from Sunday"۔ The Daily Star 
  2. "Web Site Unavailable"۔ sportbangla.com۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Indian eves sweep ODI series against Bangladesh 3–0"۔ ndtv.com۔ 17 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2021 
  4. "Bangladesh name 15-player squad for Women's Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2018 
  5. "Bangladesh Women clinch historic Asia Cup Trophy"۔ Bangladesh Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  6. "Bangladesh stun India in cliff-hanger to win title"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  7. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  8. "ICC Women's World Twenty20 Qualifier, 2018 – Bangladesh Women: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2018 
  9. "Media Release: ICC WOMEN'S WORLD T20 WEST INDIES 2018: Bangladesh Squad Announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018 
  10. "Bangladesh announce Women's World T20 squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018 
  11. "Key Players: Bangladesh"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2018 
  12. "Players to watch in ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2018 
  13. "Rumana Ahmed included in Bangladesh T20 WC squad"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2020 
  14. "এশিয়ান গেমস ক্রিকেটে আজ স্বর্ণ পেতে পারে বাংলাদেশ"۔ The Daily Sangram۔ 26 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  15. nadim۔ "বাংলাদেশ মহিলা ক্রিকেট দলের চীন সফর"۔ khulnanews.com۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  16. "Bismah to lead Women's Global Development Squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2019 

بیرونی روابط

  • Rumana Ahmed at ESPNcricinfo
  • Rumana Ahmed at CricketArchive (subscription required)