"شوبھانگی کلکرنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 67: سطر 67:
* 1986 بھارت خواتین ٹی مکا دورۂ انگلینڈ (3 میچ)
* 1986 بھارت خواتین ٹی مکا دورۂ انگلینڈ (3 میچ)


1991ء میں کرکٹ سے رٹائرڈ ہونے کے بعد، وہ خواتین کرکٹ بورد میں شامل ہوغيں، جس کو بعد میں 2006ء میں [[بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ]] میں ضم کر دیا گیا۔ اس وقت وہ [[بین الاقوامی کرکٹ کونسل]] کی خواتین کرکٹ کمیٹی [[ایشین کرکٹ کونسل]] کا حصہ ہیں۔<ref>[http://www.icc-cricket.com/about/63/icc-organisation/committees ICC WOMEN'S COMMITTEE]</ref>
1991ء میں کرکٹ سے رٹائرڈ ہونے کے بعد، وہ خواتین کرکٹ بورد میں شامل ہوغيں، جس کو بعد میں 2006ء میں [[بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ]] میں ضم کر دیا گیا۔ اس وقت وہ [[بین الاقوامی کرکٹ کونسل]] کی خواتین کرکٹ کمیٹی [[ایشین کرکٹ کونسل]] کا حصہ ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.icc-cricket.com/about/63/icc-organisation/committees |title=ICC WOMEN'S COMMITTEE |access-date=2021-03-19 |archive-date=2015-06-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150630053814/http://www.icc-cricket.com/about/63/icc-organisation/committees |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 17:39، 30 دسمبر 2021ء

شوبھانگی کلکرنی
ذاتی معلومات
پیدائشجولائی 19, 1959
پونہ (موجود پونےمہاراشٹر
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیلیک اسپنر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 6)31 اکتوبر 1976  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ2 فروری 1991  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 13)5 جنوری 1978  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ27 جولائی 1986  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 19 27
رنز بنائے 700 347
بیٹنگ اوسط 23.33 13.34
100s/50s 1/2 0/0
ٹاپ اسکور 118 44
گیندیں کرائیں 3320+ 1150
وکٹ 60 38
بولنگ اوسط 27.45 17.60
اننگز میں 5 وکٹ 5 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 6/99 4/27
کیچ/سٹمپ 14/– 4/–
ماخذ: کرک انفو، 25 اپریل 2020

شوبھانگی کلکرنی (پیدائش 19 جولائی 1959) ایک سابقہ بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور کھیلوں کی کامیاب ترین منتظمین میں سے ایک ہیں۔ ان کو 1985ء میں بھارت کا کھیل کا سب سے بڑا اعزاز، ارجن اعزاز دیا گیا۔ وہ ویمن کرکٹ ایسوسی ایشن آف انڈیا کی سکریٹری تھیں (ڈبلیو سی اے آئی)[1] بعد میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ میں 2006ء میں ضم کر دیا گیا۔[2]

شوبھانگی نے 5 بین الاقوامی مقابلوں میں 27 ایک روزہ میچ کھیلے:[3]

1991ء میں کرکٹ سے رٹائرڈ ہونے کے بعد، وہ خواتین کرکٹ بورد میں شامل ہوغيں، جس کو بعد میں 2006ء میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ میں ضم کر دیا گیا۔ اس وقت وہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی خواتین کرکٹ کمیٹی ایشین کرکٹ کونسل کا حصہ ہیں۔[4]

حوالہ جات

  1. "Indian women's board optimistic despite delay"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2005-06-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2007 
  2. "Committee formed to discuss contract with players"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 2007-05-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2007 
  3. "Shubhangi Kukarni – List of ODI matches"۔ Cricketarchive.com۔ 01 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2007 
  4. "ICC WOMEN'S COMMITTEE"۔ 30 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2021