"مرینہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
| occupation = [[ہدایت کار]]، [[تخلیق کار]]، [[اداکارہ]] |
| occupation = [[ہدایت کار]]، [[تخلیق کار]]، [[اداکارہ]] |
||
}} |
}} |
||
'''مارینہ خان''' (ولادت: 26 دسمبر 1962ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ہیں۔<ref name="PTVHome">{{cite web|url=http://www.ptv.com.pk/host4.asp|title=Personality Profile|access-date=14 March 2017|website=PTV|archive-url=https://web.archive.org/web/20080408144502/http://www.ptv.com.pk/host4.asp|archive-date=8 April 2008|url-status=dead}}</ref> مارینہ 1980ء کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔<ref>{{Cite web|url=https://nation.com.pk/17-Nov-2017/eleven-ignored-dramas-of-marina-khan|title=Eleven ignored dramas of Marina Khan|date=November 17, 2017|website=The Nation}}</ref> ان کے ٹیلی ویژن شوز میں [[تنہائیاں (ڈراما)|تنہائیاں]] (1986ء)، [[دھوپ کنارے]] (1987ء)، نجات (1993ء) اور تنہا (1997ء) شامل ہیں۔ مارینہ خان نے 2000ء کی دہائی کے وسط میں فلمی دنیا چھوڑ دی اور پھر [[تنہائیاں نئے سلسلے]] (2012ء) سے واپسی کی جو 1986ء کی [[تنہائیاں (ڈراما)|تنہائیاں]] کا سیکوئل (sequel) تھا۔ مارینہ خان نے اپنی فلمی شروعات 2016ء میں فلم [[لالا بیگم]] میں اہم کردار سے کیا تھا۔<ref name="aurora">{{Cite web|url=https://aurora.dawn.com/news/1143401|title=Morning inspiration!|date=2019-03-16|website=Aurora Magazine|language=en|access-date=2019-03-22}}</ref> |
'''مارینہ خان''' (ولادت: 26 دسمبر 1962ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ہیں۔<ref name="PTVHome">{{cite web|url=http://www.ptv.com.pk/host4.asp|title=Personality Profile|access-date=14 March 2017|website=PTV|archive-url=https://web.archive.org/web/20080408144502/http://www.ptv.com.pk/host4.asp|archive-date=8 April 2008|url-status=dead}}</ref> مارینہ 1980ء کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔<ref>{{Cite web|url=https://nation.com.pk/17-Nov-2017/eleven-ignored-dramas-of-marina-khan|title=Eleven ignored dramas of Marina Khan|date=November 17, 2017|website=The Nation|access-date=2021-03-11|archive-date=2020-12-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20201207102004/https://nation.com.pk/17-Nov-2017/eleven-ignored-dramas-of-marina-khan|url-status=dead}}</ref> ان کے ٹیلی ویژن شوز میں [[تنہائیاں (ڈراما)|تنہائیاں]] (1986ء)، [[دھوپ کنارے]] (1987ء)، نجات (1993ء) اور تنہا (1997ء) شامل ہیں۔ مارینہ خان نے 2000ء کی دہائی کے وسط میں فلمی دنیا چھوڑ دی اور پھر [[تنہائیاں نئے سلسلے]] (2012ء) سے واپسی کی جو 1986ء کی [[تنہائیاں (ڈراما)|تنہائیاں]] کا سیکوئل (sequel) تھا۔ مارینہ خان نے اپنی فلمی شروعات 2016ء میں فلم [[لالا بیگم]] میں اہم کردار سے کیا تھا۔<ref name="aurora">{{Cite web|url=https://aurora.dawn.com/news/1143401|title=Morning inspiration!|date=2019-03-16|website=Aurora Magazine|language=en|access-date=2019-03-22}}</ref> |
||
== ابتدائی زندگی اور خاندان == |
== ابتدائی زندگی اور خاندان == |
نسخہ بمطابق 04:53، 4 مارچ 2022ء
مارینہ خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | پشاور، صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان |
دسمبر 26, 1962
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
پیشہ | ہدایت کار، تخلیق کار، اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مارینہ خان (ولادت: 26 دسمبر 1962ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ہیں۔[1] مارینہ 1980ء کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔[2] ان کے ٹیلی ویژن شوز میں تنہائیاں (1986ء)، دھوپ کنارے (1987ء)، نجات (1993ء) اور تنہا (1997ء) شامل ہیں۔ مارینہ خان نے 2000ء کی دہائی کے وسط میں فلمی دنیا چھوڑ دی اور پھر تنہائیاں نئے سلسلے (2012ء) سے واپسی کی جو 1986ء کی تنہائیاں کا سیکوئل (sequel) تھا۔ مارینہ خان نے اپنی فلمی شروعات 2016ء میں فلم لالا بیگم میں اہم کردار سے کیا تھا۔[3]
ابتدائی زندگی اور خاندان
مارینہ خان 26 دسمبر 1962ء کو پاکستان کے خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں پیدا ہوئیں۔[4] ان کے والد رحمت خان ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والے ایک پشتون خاندان سے تھے، جب کہ ان کی والدہ انا رحمت انگریزی نژاد کی تھیں لیکن وہ پشاور میں رہنے لگی تھیں۔ مارینہ ٹانک کے نواب قطب الدین خان کی پوتی ہیں۔[5] ان کے والد نے پاک فضائیہ میں ملازمت کرتے تھے اور مارینہ کے خاندان کو ملازمت کی ذمہ داری کے حساب سے تقریبا ہر دو سال بعد منتقل ہونا پڑتا تھا۔[1]
فلمو گرافی
فلم
سال | فلم | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
1996ء | فرار | نتاشا | ٹیلی فلم[6] |
1999ء | ابا، اماں اور علی | میشا | ٹیلی فلم[6] |
2016ء | لالا بیگم | مہر/ لالا بیگم | |
2017ء | پنجاب نہیں جاؤں گی | ریستوراں میں خاتون | خاص ظہور |
2018ء | نامعلوم افراد 2 | سونا (پیری کی والدہ) | |
2018ء | پرواز ہے جنون | ثانیہ کی والدہ | |
2018ء | ہم چلے آئے | نصرت | ٹیلی فلم |
2019ء | Parey Hut Love | خود | [7] |
2019ء | سپر اسٹار (فلم) | لیلیٰ خان | [8] |
2020ء | یارا وے | اعلان ہونا باقی | [9] |
حوالہ جات
- ^ ا ب "Personality Profile"۔ PTV۔ 08 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017
- ↑ "Eleven ignored dramas of Marina Khan"۔ The Nation۔ November 17, 2017۔ 07 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021
- ↑ "Morning inspiration!"۔ Aurora Magazine (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019
- ↑ "SHAREEF SHOW MAREENA KHAN"
- ↑ Rewind with Samina Peerzada (2019-07-18)، Marina Khan | The Stories Of Tanhaiyan and Dhoop Kinare | Part I | Rewind With Samina Peerzada، اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2019
- ^ ا ب
- ↑ Maliha Rehman (7 January 2019)۔ "Parey Hut Love is a lighthearted love story with lots of subliminal layers, says Asim Raza"۔ Dawn Images۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019
- ↑ "Mahira Khan, Bilal Ashraf's on-screen chemistry in 'Superstar's latest track is leaving fans awestruck"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2019
- ↑ DAWN Staff (2019-09-19)۔ "Sami Khan's Yaara Vey is coming out soon"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2019
- 1962ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- انگریز نژاد پاکستانی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پاکستانی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- پشاور کی شخصیات
- پشتون شخصیات
- خواتین ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات