"حکیم محمد اختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 21: سطر 21:


== کتابیات ==
== کتابیات ==
* {{cite journal |author1=خالق داد |title=مولانا شاہ حکیم محمداختر: حیات و خدمات |journal=راحتہ القلوب|date=جنوری-جون2019 |volume=3 |issue=1 |pages=28–41 |url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44455|access-date=17 مئی 2021}}
* {{cite journal |author1=خالق داد |title=مولانا شاہ حکیم محمداختر: حیات و خدمات |journal=راحتہ القلوب |date=جنوری-جون2019 |volume=3 |issue=1 |pages=28–41 |url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44455 |access-date=17 مئی 2021 |archive-date=2021-05-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210516051706/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44455 |url-status=dead }}
* {{cite book |author1=سید عشرت جمیل میر |title=رشک اولیا، حیات اختر |publisher=ادارہ تالیفات اختریہ |location=[[گلستان جوہر]] |edition=ستمبر 2017 |language=ur}}
* {{cite book |author1=سید عشرت جمیل میر |title=رشک اولیا، حیات اختر |publisher=ادارہ تالیفات اختریہ |location=[[گلستان جوہر]] |edition=ستمبر 2017 |language=ur}}



نسخہ بمطابق 14:39، 3 اپریل 2022ء

حکیم محمد اختر
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1928ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرتاپ گڑھ، اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 جون 2013ء (84–85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  انسان دوست ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حکیم محمد اختر (1928ء – 2 جون 2013ء) ایک پاکستانی عالم، مصنف، شاعر اور صوفی مرشد تھے۔ وہ جامعہ اشرف المدارس کے بانی تھے۔

1928ء میں پیدا ہوئے، حکیم اختر اسٹیٹ یونانی میڈیکل کالج الہ آباد اور مدرسہ بیت العلوم سرائے میر کے فاضل تھے۔ وہ ابرار الحق حقی کے خلیفہ مجاز تھے۔ ان کی تصانیف میں معارف مثنوی اور فیضان محبت شامل ہیں۔

سوانح

حکیم محمد اختر 1928ء میں پرتاپ گڑھ میں پیدا ہوئے۔[1] ان کی ابتدائی تعلیم پرتاپ گڑھ میں ہوئی اور انہوں نے سلطان پور میں قاری محمد صادق سے فارسی پڑھی۔[2] انہوں نے اسٹیٹ یونانی میڈیکل کالج الہ آباد سے طب یونانی کی تعلیم حاصل کی اور 1944 میں فارغ التحصیل ہوئے۔[2] اختر نے مدرسہ بیت العلوم سرائے میر میں درس نظامی کی تکمیل کی۔[3] انہوں نے ماجد علی جونپوری کے شاگرد عبد الغنی پھولپوری سے صحاح ستہ پڑھیں۔[3] اختر ابتدائی عمر سے ہی تصوف سے متاثر تھے۔ انہوں نے عبد الغنی پھولپوری، ابرار الحق حقی اور محمد احمد پرتاپ گڑھی سے استفادہ کیا۔[4] حکیم محمد اختر تصوف کے اشرفیہ، چشتیہ، نقشبندیہ، قادریہ، سہروردیہ میں ابرار الحق کے خلیفہ مجاز ہیں۔[5]

حکیم محمد اختر کی وفات 2 جون 2013ء کو کراچی میں ہوئی۔[5][4]

تصانیف

حکیم محمد اختر کی معروف تصانیف:[6]

  • معارف مثنوی، حکیم محمد اختر کی شاہکار تصنیف ہے، جو مثنوی مولانا روم کی اردو شرح ہے۔
  • تجلیات جذب
  • معرفت الاہیہ
  • روح کی بیماریاں اور ان کا علاج
  • فیضان محبت

حوالہ جات

  1. سید عشرت جمیل میر، رشک اولیا، حیات اختر، صفحہ: 23 
  2. ^ ا ب خالق داد، "مولانا شاہ حکیم محمداختر: حیات و خدمات"، راحتہ القلوب، 3 (1): 30 
  3. ^ ا ب خالق داد، "مولانا شاہ حکیم محمداختر: حیات و خدمات"، راحتہ القلوب، 3 (1): 31 
  4. ^ ا ب زاہد الراشدی۔ "مولانا شاہ حکیم محمد اختر"۔ zahidrashdi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2021 
  5. ^ ا ب مفتی سراج ڈیسائی (10 جون 2013)۔ "ایک عظیم صوفی مرشد کا انتقال"۔ ilmgate.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 17مئی 2021 
  6. "حکیم محمد اختر کی تصانیف"۔ worldcat.org۔ ورلڈ کیٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2021 

کتابیات