"ویکی ڈیٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9
سطر 17: سطر 17:
}}
}}


'''ویکی ڈیٹا''' ایک آزاد [[قاعدہ دانش]] (knowledge base) ہے جسے انسان اور [[منصوبہ:روبہ جات|روبہ جات]] یکساں طور پر پڑھ اور ترمیم کر سکتے ہیں۔ ویکی ڈیٹا کا مقصد یہ ہے کہ [[ویکیمیڈیا]] کے تمام منصوبہ جات کے ڈیٹا میں اضافہ کیا جائے نیز اس ڈیٹا کا ایک مرکز ہو جس تک مجموعی طور پر رسائی ممکن ہو؛ جس طرح منصوبہ [[ویکیمیڈیا العام]] میں تمام وسائط اور ملفات یکجا کیے جاتے ہیں اور ان تک رسائی انتہائی سہل ہو گئی ہے۔<ref>{{cite mailing list |url=http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikidata-l/2012-اکتوبر/001151.html |title=wikidata.org is live (with some caveats) |date=اکتوبر 30, 2012 |accessdate=نومبر 3, 2012 |mailinglist=wikidata-l |last=Pintscher |first=Lydia }}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref name="Wikidata Page archive">[http://www.wikidata.orgwikidata]( {{توثیق ویب|1=http://www.webcitation.org/6BnYRmONz |url=https://www.webcitation.org/6BnYRmONz?url=http://www.wikidata.org/wiki/Wikidata:Main_Page |date=20121030103244 |dateformat=iso }})</ref>
'''ویکی ڈیٹا''' ایک آزاد [[قاعدہ دانش]] (knowledge base) ہے جسے انسان اور [[منصوبہ:روبہ جات|روبہ جات]] یکساں طور پر پڑھ اور ترمیم کر سکتے ہیں۔ ویکی ڈیٹا کا مقصد یہ ہے کہ [[ویکیمیڈیا]] کے تمام منصوبہ جات کے ڈیٹا میں اضافہ کیا جائے نیز اس ڈیٹا کا ایک مرکز ہو جس تک مجموعی طور پر رسائی ممکن ہو؛ جس طرح منصوبہ [[ویکیمیڈیا العام]] میں تمام وسائط اور ملفات یکجا کیے جاتے ہیں اور ان تک رسائی انتہائی سہل ہو گئی ہے۔<ref>{{cite mailing list |url=http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikidata-l/2012-اکتوبر/001151.html |title=wikidata.org is live (with some caveats) |date=اکتوبر 30, 2012 |accessdate=نومبر 3, 2012 |mailinglist=wikidata-l |last=Pintscher |first=Lydia }}{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref name="Wikidata Page archive">[http://www.wikidata.orgwikidata]( {{wayback|url=http://www.wikidata.orgwikidata/ |date=20121029223351 }})</ref>


== تاریخ ==
== تاریخ ==

نسخہ بمطابق 15:57، 31 جولائی 2022ء

ویکی ڈیٹا
ویکی ڈیٹا لوگو
ویکی ڈیٹا کا صفحہ اولیں
دست‌یابمتعدد الالسنہ
مالکمؤسسہ ویکیمیڈیا
بانیویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹwww.wikidata.org
تجارتینہیں
آغاز30 اکتوبر 2012ء (2012ء-10-30)

ویکی ڈیٹا ایک آزاد قاعدہ دانش (knowledge base) ہے جسے انسان اور روبہ جات یکساں طور پر پڑھ اور ترمیم کر سکتے ہیں۔ ویکی ڈیٹا کا مقصد یہ ہے کہ ویکیمیڈیا کے تمام منصوبہ جات کے ڈیٹا میں اضافہ کیا جائے نیز اس ڈیٹا کا ایک مرکز ہو جس تک مجموعی طور پر رسائی ممکن ہو؛ جس طرح منصوبہ ویکیمیڈیا العام میں تمام وسائط اور ملفات یکجا کیے جاتے ہیں اور ان تک رسائی انتہائی سہل ہو گئی ہے۔[1][2]

تاریخ

ویکی ڈیٹا کا آغاز 30 اکتوبر 2012 میں ہوا، یہ 2006 کے بعد سے ویکیمیڈیا کا پہلا نیا منصوبہ ہے۔[3][4][5]

اس منصوبہ کے لیے الین انسٹی ٹیوٹ فار آرٹی فیشیل انٹیلی جینس، گورڈن اینڈ بیٹی مور فاؤنڈیشن اور گوگل انکارپوریشن کے جانب سے عطیات فراہم کیے گئے ہیں، ان عطیات کی مجموعی مقدار 1.3 ملین € یورو ہے۔[6][7]

اعمال

اس وقت ویکی ڈیٹا 3 اہم امور سر انجام دے رہا ہے:

  1. بین اللسانی روابط کی مرکزیت
  2. تمام ویکیپیڈیاؤں کے خانہ معلومات میں موجود ڈیٹا کے لیے مرکزی مقام کی فراہمی
  3. تخلیق و تجدید فہرست مواد جو ویکی ڈیٹا میں موجود ڈیٹا پر مبنی ہو

جس میں پہلے مرحلہ کا آغاز 30 اکتوبر 2012 کو کیا گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Pintscher، Lydia (اکتوبر 30, 2012). "wikidata.org is live (with some caveats)". wikidata-l mailing list. http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikidata-l/2012-اکتوبر/001151.html۔ اخذ کردہ بتاریخ نومبر 3, 2012. [مردہ ربط]
  2. [1]( آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikidata.orgwikidata (Error: unknown archive URL))
  3. Wikidata (Error in Webarchive template: Empty url.)
  4. Pintscher، Lydia (اکتوبر 30, 2012). "wikidata.org is live (with some caveats)". wikidata-l mailing list. http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikidata-l/2012-اکتوبر/001151.html۔ اخذ کردہ بتاریخ نومبر 3, 2012. [مردہ ربط]
  5. Matthew Roth (مارچ 30, 2012)۔ "The Wikipedia data revolution"۔ Wikimedia Foundation۔ 2012-09-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 11, 2012 
  6. Boonsri Dickinson (مارچ 30, 2012)۔ "Paul Allen Invests In A Massive Project To Make Wikipedia Better"۔ Business Insider۔ 2012-09-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 11, 2012 
  7. Sarah Perez (مارچ 30, 2012)۔ "Wikipedia's Next Big Thing: Wikidata, A Machine-Readable, User-Editable Database Funded By Google, Paul Allen And Others"۔ TechCrunch۔ 2012-09-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 11, 2012 

بیرونی روابط