"ولید الاعمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 13: سطر 13:
* {{حوالہ کتاب|url=https://books.google.com/books?id=II8AzgEACAAJ|title=الصحافة الفلسطينية: ثلاث مطارق وسندان|last=الاعمری|first=ولید |date=2010|publisher=رام اللہ سنٹر فار ہیومن رائٹس اسٹڈیز|location=|language=ar|trans-title= مرکزاطلاعات فلسطین: تین ہتھوڑے اور ایک عہد}}

* {{حوالہ کتاب|url=https://libraries.najah.edu/book/92378/|title=افشاء الاسرار في كتابة الاخبار|last=الاعمری|first=ولید|date=2003|publisher=معهد الإعلام بجامعة بيرزيت|location=|language=ar|trans-title=خبر لکھنے میں راز افشا کرنا|access-date=2021-06-25|archive-date=2021-06-25|archive-url=https://web.archive.org/web/20210625080030/https://libraries.najah.edu/book/92378/|url-status=dead}}

* {{حوالہ کتاب|url=https://library.pass.ps/book-890-en.html|title=الشرط الاخير: قراءة في السلوك السياسي الاسرائيلي خلال حرب الخليج الثانية|last=الاعمری|first=ولید |date=2002|publisher=فلسطینی فورم برائے اسرائیلی علوم۔|location=[[رام اللہ]]([[دولت فلسطین|فلسطین]])|language=ar|trans-title= آخری شرط: دوسری خلیجی جنگ کے دوران اسرائیلی سیاسی طرز عمل کا مطالعہ}}
* {{حوالہ کتاب|url=https://library.pass.ps/book-890-en.html|title=الشرط الاخير: قراءة في السلوك السياسي الاسرائيلي خلال حرب الخليج الثانية|last=الاعمری|first=ولید|date=2002|publisher=فلسطینی فورم برائے اسرائیلی علوم۔|location=[[رام اللہ]]([[دولت فلسطین|فلسطین]])|language=ar|trans-title=آخری شرط: دوسری خلیجی جنگ کے دوران اسرائیلی سیاسی طرز عمل کا مطالعہ|access-date=2021-06-25|archive-date=2023-03-27|archive-url=https://web.archive.org/web/20230327203501/https://library.pass.ps/book-890-en.html|url-status=dead}}
* {{حوالہ کتاب|url=https://books.google.com/books?id=Ze1XkgAACAAJ|title=الاعلام الاسرائيلي - هيكلية وآلية عمل - دور الاعلام الحر في بناء مجتمع ديمقراطي|last=الاعمری|first=ولید |date=1994|publisher=وزارة الاعلام الفلسطينية|location=[[رام اللہ]]([[فلسطین|دولت فلسطین]])|language=ar|trans-title= اسرائیلی میڈیا - عمل کا ڈھانچہ اور طریقہ کار - جمہوری معاشرے کی تعمیر میں آزاد میڈیا کا کردار}}

* {{حوالہ کتاب|url=https://books.google.com/books?id=GnV2NQEACAAJ|title=خلفيات واثار هجرة اليهود السوفييت: المهاجرون يرسمون حدود اسرائيل الكبرى|last=الاعمری|first=ولید |date=1990|publisher=دار العودة|location=|language=ar|trans-title= سوویت یہودی امیگریشن کے پس منظر اور اثرات: تارکین وطن نے عظیم تر اسرائیل کی سرحدیں کھینچیں}}

حالیہ نسخہ بمطابق 06:21، 13 فروری 2024ء

ولید الاعمری
معلومات شخصیت
پیدائش 11 فروری 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صندلہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عبرانی یروشلم
ہیگ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت الجزیرہ ،  این بی سی ،  المستقبل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولید العمری (ولادت: 11 فروری 1957ء ) ایک عرب اسرائیلی / فلسطینی صحافی، مصنف اور یروشلم اور رام اللہ میں الجزیرہ کے بیورو چیف ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

العمری 11 فروری 1957ء کو صندلہ، اسرائیل میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے عرب آرتھوڈوکس کالج حیفاسے تعلیم حاصل کی۔ انھوں نےجامعہ عبرانی یروشلم سے بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری حاصل کی۔ تل ابیب یونیورسٹی میں بھی تعلیم حاصل کی اور پھر ہیگ یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز سے میڈیا میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔

ملازمت[ترمیم]

وہ پہلے 1991ء اور 1995ء کے درمیان ایم بی سی اور این بی سی چینل کے نمائندے کی حیثیت سے شامل ہوئے پھر 26 جون 1996ء کو الجزیرہ چینل میں شامل ہوئے۔ ایک سال بعد اس نے چیف نمائندے کا خطاب جیتا۔ انھوں نے فلسطینی پریس سروسز، العودة میگزین مقبوضہ یروشلم سمیت ، ریڈیو اورینٹ پیرس میں، ملٹی کلٹ ایف ایم, برلن میں اور لبنانی اخبار المستقبل‎ 2000. 1997 سے کئی اخباری اداروں کے لیے کام کیا

ادبی کام[ترمیم]

ایوارڈ اور اعزازت[ترمیم]

  • ہولی لینڈ فنڈ ایوارڈ (2004ء)
  • فلسطین کا بین الاقوامی میڈیا ایوارڈ (2002ء)
  • عرب میڈیا کلب ایوارڈ (2001ء) دبئی
  • انھوں نے متعدد مقامی اور بین الاقوامی کانفرنسوں ، ورکشاپس اور سیمیناروں میں بھی حصہ لیا۔

حوالہ جات[ترمیم]