"علی گڑھ مسلم یونیورسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ جامعہ علی گڑھ کو بجانب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پار رجوع مکرر منتقل کیا: اصل نام |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ویکی ڈیٹا پر موجود متناسقات |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
{{تحریک علی گڑھ}} |
{{تحریک علی گڑھ}} |
||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا پر موجود متناسقات]] |
|||
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ]] |
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ]] |
||
[[زمرہ:برطانوی ہندوستان]] |
[[زمرہ:برطانوی ہندوستان]] |
نسخہ بمطابق 13:41، 3 مارچ 2015ء
شعار | عَلَّمَ الاِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَم |
---|---|
اردو میں شعار | انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا (قرآن 96:5) |
قسم | سرکاری |
قیام | 1875 (بطور ایم اے او کالج) 1920 (بطور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) |
انڈومنٹ | $18.2 ملین [1] |
وائس چانسلر | لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ |
تدریسی عملہ | 2,000 |
طلبہ | 30,000 |
پتہ | Public Relations Office, Academic Block, The Aligarh Muslim University, Aligarh (UP) 202002, India E-MAIL ID، علی گڑھ، ، India |
کیمپس | شہری 467.6 ہیکٹر (1,155 acre) |
سرنامیہ | اے ایم یو |
رنگ | |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت), قومی تشخیص اور ایکریڈیشن کونسل, بھارتی یونیورسٹیوں کی تنظیم (AIU) |
ویب سائٹ | www.amu.ac.in |
سر سید احمد خاں نے 1875ء میں ”محمڈن اینگلو اورینٹل کالج“ کی داغ بیل ڈالی جسے 1920ء میں یونیورسٹی کا درجہ ملا اور آج اسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حیثیت سے عالمی شہرت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا:
” | میں ہندوستانیوں کی ایسی تعلیم چاہتا ہوں کہ اس کے ذریعہ ان کو اپنے حقوق حاصل ہونے کی قدرت ہو جائے، اگرگورنمنٹ نے ہمارے کچھ حقوق اب تک نہیں دیے ہیں جن کی ہم کو شکایت ہو تو بھی ہائی ایجوکیشن وہ چیز ہے کہ خواہ مخواہ طوعاً و کرہاً ہم کو دلا دے گی۔ | “ |
ویکی ذخائر پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |