"نفل نماز" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
8 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (2) using AWB
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
نفل کے لغوی معنی '''زائد چیز''' کے ہیں۔ نفل نماز ایک [[ثواب]] میں اضافہ کے لئے ایک زائد نماز ہے۔ [[سنت نماز]] کی طرح اس کو پڑھنا ضروری قرار نہیں دیا گیا لیکن ان نمازوں کو پڑھ کر انسان اپنے ثواب میں اضافہ کر سکتا ہے۔
 
== نفل نمازیں ==
* [[نماز اشراق]]- سورج طلوع ہونے کے بعد کی نماز
* [[نماز چاشت]] - ظہر سے پہلے کی نماز
* [[نماز تحیۃ المسجد]] - مسجد میں داخل ہونے کے بعد کی نماز
 
'''ترجمہ:'''سیدنا [[عبداللہ بن عمر|ابن عمر]] رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آپ]] {{درود}} نے ارشاد فرمایا؛ تم اپنی نمازوں کا کچھ حصہ اپنے گھروں میں ادا کیا کرو اور اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ، یعنی قبرستان میں نماز ممنوع ہے اس لیے تم اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ بلکہ اس میں نفل نمازیں ادا کرو۔}}
 
 
{{اقتباس|عن جابر رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ {{درود}} اذا قضی احدکم الصلاۃ فی مسجد ہ فلیجعل لبیتہ نصیبا من صلاتہ فان اللہ جاعل فی بیتہ من صلاتہ خیرا۔<ref>ایضا</ref>
 
'''ترجمہ''': سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ {{درود}} نے ارشاد فرمایا: جب تم مسجد میں (فرض )نماز سے فارغ ہو جاؤ تو نفل کا کچھ حصہ اپنے گھر کے لیے بھی خاص کر لو کیونکہ گھر میں نماز پڑ ھنے سے اللہ تعالٰیٰ خیر وبرکت نازل فرماتا ہے ۔}}
 
 
{{اقتباس|عن ابی موسی الاشعری رضی اللہ عنہ عن النبی {{درود}} قال : مثل البیت الذی یذکر اللہ فیہ والبیت الذی لا یذکر اللہ فیہ ، مثل الحی والمیت ۔(ایضا)
 
'''ترجمہ''': سیدنا[[ابوموسٰی اشعری| ابوموسی اشعری]] رضی اللہ عنہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|نبی اکرم]] {{درود}} سے روایت کرتے ہیں کہ آپ {{درود}} نے فرمایا؛ وہ گھر جس میں اللہ کا ذکر ہوتا ہے اور جس میں اللہ کا ذکر نہیں ہوتا دونوں کی مثال زندہ اور مردہ کی طرح ہے۔}}
 
یعنی جس گھر میں [[اللہ]] رب العزت کا ذکر اہتمام کے ساتھ ہوتا ہے اصل میں اسی گھر کے مکیں حیات سعیدہ گزار رہے ہیں جبکہ اس کے برعکس وہ مکاں جس کے باسی ذکراللہ کا اہتمام نہیں کرتے وہ زندگی کی حقیقی لذتوں سے ناآشنا ہیں ، ذکر اللہ سے مراد نمازبھی ہے ، کیونکہ قرآن حکیم نے نماز کو بھی ذکر قرار دیا ہے ۔
 
==خلاصہ==
اوپر درج شدہ نمازوں کے علاوہ اور بھی کئی قسم کی نفل نمازیں ہیں۔
 
==مزید دیکھین==
{{اسلام میں نمازیں}}
 
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:عربی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
86,585

ترامیم

فہرست رہنمائی